گھانا، بارشوں سے تباہی، 12افراد جاں بحق ، متعدد لاپتہ

جمعرات 5 جولائی 2018 16:38

ٓآکرا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 05 جولائی2018ء) گھانا میں شدی بارشوں نے تباہی مچادی، 12افرادجاں بحق اور متعدد لا پتہ ہو گئے، علاقے میں امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔

(جاری ہے)

غیر ملکی میڈیا کے مطابق ادارہ برائے انسداد آفات کے رابطہ افسر جوزف آسو منگ نے بتایا ہے کہ بوسوم ٹوا نامی شہر میں دو روز سے جاری موسلا دھار بارشوں سے سیلاب کی کیفیت پیدا ہو گئی ہے جس کے نتیجے میں 12 افرادجاں بحق ہلاک اور متعدد لا پتہ ہو گئے ہیں۔ آسومنگ نے بتایا کہ علاقے میں امدادی کاروائیاں جاری ہیں اور اب تک تقریبا 150 افراد کو بچا لیا گیا ہے ۔ گزشتہ دنوں بھی گھانا میں آنے والے سیلاب کے نتیجے میں 25 افراد ہلاک ہو گئے تھے ۔

Browse Latest Weather News in Urdu

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

رواں سال کا مکمل گلابی چاند  پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان