کینیڈا میں شدید گرمی کی لہر، 19افراد ہلاک، کینیڈین وزیراعظم کا گرمی سے اموات پر گہرے رنج اور افسوس کا اظہار

جمعرات 5 جولائی 2018 18:25

کینیڈا میں شدید گرمی کی لہر، 19افراد ہلاک، کینیڈین وزیراعظم کا گرمی سے اموات پر گہرے رنج اور افسوس کا اظہار
اوٹاوا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 05 جولائی2018ء) کینیڈا میں شدید گرمی کی لہرسے 19افراد ہلاک ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق کینیڈا میں گزشتہ ایک ہفتے سے جاری گرمی کی شدید لہر کے باعث 19 افراد ہلاک ہوگئے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق کینیڈا میں گزشتہ ایک ہفتے سے جاری گرمی کی شدید لہر کے باعث 19 افراد ہلاک ہوگئے، 12 اموات شہر مونٹریال جب کہ 5 دیہی علاقوں میں ہوئیں۔

(جاری ہے)

کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے گرمی کے باعث اموات پر گہرے رنج اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ میری ہمدردیاں ہلاک ہونے والے افراد کے اہل خانہ کے ساتھ ہیں۔کینیڈا کے محکمہ موسمیات کے مطابق گزشتہ ہفتے سے درجہ حرارت 34 ڈگری تک پہنچ گیا ہے جب کہ ہیٹ انڈیکس 40 تک پہنچ گیا ہے تاہم محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ہفتے کے اختتام تک گرمی کی شدت میں کمی آنا شروع ہوجائے گی۔واضح رہے کہ کینیڈا کا شمار ٹھنڈے ممالک میں ہوتا ہے جہاں اوسطا درجہ حرارت 25 ڈگری تک رہتا ہے جب کہ 2010 میں شدید گرمی کے باعث مونٹریال میں 100 افراد ہلاک ہوگئے تھے۔

Browse Latest Weather News in Urdu

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

رواں سال کا مکمل گلابی چاند  پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان