چین میں شدید بارششوں نے تباہی مچا دی ،ْ

بڑے پیمانے پر کئی علاقے بھی زیر آب پٴْل بہہ رہے ہیں ، پانی گھروں اور دکانوں میں داخل ہو رہا ہے اور لوگ اپنے بچائو کا راستہ تلاش کر تے دکھائی دے رہے ہیں ،ْویڈیو منظر عام پر آگئی

بدھ 11 جولائی 2018 17:04

بیجنگ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 11 جولائی2018ء) چین میں جاری شدید بارشوں کی وجہ سے نظام زندگی درہم برہم ہو کر رہ گیاہے ،ْبڑے پیمانے پرکئی علاقے بھی زیرآب آگئے ہیں۔چینی صوبے فوجان سے منظر عام پر آنیوالی اس ویڈیو میں سیلاب کی صورت میں پانی کا بڑا ریلہ مختلف شہروں میں داخل ہوتادیکھا جا سکتا ہے جو اپنے ساتھ ہر شے بہاتا لے جا رہا ہے ۔

(جاری ہے)

حکام نے مچھیروں کو کھلے سمندر سے واپس بلا لیا ہے جبکہ لوگوں کو ساحلی علاقوں سے بھی دور رہنے کے احکامات جای کئے گئے ہیں۔بیش قیمتی لگڑری گاڑیاں سیلابی ریلے میں کسی کھلونے کی مانند تیرتے ہوئے آپس میں تکرا رہی ہیں، پٴْل بہہ رہے ہیں ، پانی گھروں اور دکانوں میں داخل ہو رہا ہے اور لوگ اپنے بچائو کا راستہ تلاش کر تے دکھائی دے رہے ہیں۔

Browse Latest Weather News in Urdu

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک ،  چند مقامات پر بارش کا امکان ہے، محکمہ ..

پنجاب کے میدانی علاقوں میں مطلع ابر آلود ، آندھی وجھکڑ چلنے کا امکان ہے،محکمہ موسمیات

سعودی عرب میں مزید طوفانی بارشوں کا الرٹ جاری

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران  لاہور سمیت پنجاب کے بالائی اور جنوبی علاقوں میں مطلع ابر آلود رہے گا، محکمہ ..

ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری

ملک کے بالائی علاقوں میں مطلع ابر آلود رہنے  اور  بارش کا امکان

ملتان اور مضافات میں مطلع جزوی ابرآلودرہنے اورگرد آلودہوائیں چلنے کاامکان

ملک کے مختلف علاقوں میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کے علاوہ چند مقامات پر آندھی و  گرج چمک کے ساتھ بارش ..

ملتان اور مضافات میں مطلع جزوی ابرآلودرہنے کاامکان

سندھ زرعی یونیورسٹی ٹنڈوجام میں موسمیاتی تبدیلی و غذائی تحفظ کے چیلنجز سے نمٹنے کے حوالے سے تربیتی سیشن ..

متحدہ عرب امارات میں بارشوں کے ایک اور سلسلے کے آغاز کی پیشن گوئی

پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز 2024ء کی ٹرافی کی تقریب رونمائی کا دوسرا روز