امریکی ریاست ایریزونا میں مٹی کاطوفان،لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا

جمعرات 12 جولائی 2018 14:22

واشنگٹن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 12 جولائی2018ء) امریکی ریاست ایریزونا میں اکثر اوقات موسم اچانک تبدیل ہوتا رہتا ہے،جوکہ نہ صرف مشکل صورتحال پیدا کردیتی ہے بلکہ لوگوں کوخوفزدہ بھی کردیتی ہے،جمعرات کو امریکی ریاست ایریزونا میں موسم کی ایسی سختی اٴْس وقت دیکھی گئی جب اچانک مٹی کا طوفان اٴْمڈ آیا جس نے ہر شخص کو خوفزدہ کردیاجبکہ اس دوران مٹی کے بگولے نے لوگوں کو بیحد خوفزدہ کردیا۔

(جاری ہے)

امریکی ریاست ایریزونا کے مختلف شہروں میں موسم نے اچانک کروٹ بدلی اور تیز ہواؤں کیساتھ اڑتی ریت،دھول مٹی سے جہاں نظام زندگی درہم برہم ہوگیا،وہیں ٹریفک کی روانی بری طرح متاثر ہوئی اور ہوا میں اٴْڑتی ریت اور مٹی کے باعث کئی افراد کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔رپورٹ کے مطابق موسم کی خراب صورتحال کے باعث انتظامیہ کی جانب سے لوگوں کو گھر سے باہر نکلتے ہوئے احتیاط کی تاکید کی گئی ہے۔

Browse Latest Weather News in Urdu

ملک کے بالائی علاقوں میں مطلع ابر آلود رہنے  اور  بارش کا امکان

ملتان اور مضافات میں مطلع جزوی ابرآلودرہنے اورگرد آلودہوائیں چلنے کاامکان

ملک کے مختلف علاقوں میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کے علاوہ چند مقامات پر آندھی و  گرج چمک کے ساتھ بارش ..

ملتان اور مضافات میں مطلع جزوی ابرآلودرہنے کاامکان

سندھ زرعی یونیورسٹی ٹنڈوجام میں موسمیاتی تبدیلی و غذائی تحفظ کے چیلنجز سے نمٹنے کے حوالے سے تربیتی سیشن ..

متحدہ عرب امارات میں بارشوں کے ایک اور سلسلے کے آغاز کی پیشن گوئی

پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز 2024ء کی ٹرافی کی تقریب رونمائی کا دوسرا روز

ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقامات پر آندھی/جھکڑ چلنے اور گرج چمک کے ساتھ مزید بارش کا امکان

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں موسم خشک رہے گا  ,محکمہ موسمیات

گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی

ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقامات پر بارش اور ژالہ باری کا امکان