بحیرہ عرب میں ہوا کا کم دبائو، لوہان نامی طوفان کا خدشہ

جمعہ 5 اکتوبر 2018 15:21

بحیرہ عرب میں ہوا کا کم دبائو، لوہان نامی طوفان کا خدشہ
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 05 اکتوبر2018ء) ڈی جی میٹ غلام رسول نے کہا ہے کہ خلیج بنگال اور بحیرہ عرب میں ہوا کا کم دبائو بننا شروع ہوگیا جو سمندری طوفان میں تبدیل ہوسکتا ہے۔

(جاری ہے)

ڈی جی میٹ کے مطابق ہوا کا کم دبائو ابھی ابتدائی مراحل میں ہے اس لیے طوفان کی نوعیت کا اندازہ اور سمت کا تعین فی الحال نہیں کیا جاسکتا۔انہوں نے بتایا کہ سمندری طوفان کی شدت اور اس کا رخ 8 اکتوبر تک واضح ہوجائے گا، اگر یہ طوفان بنا تو ماہرین اسے لوہان کا نام دیں گے۔ ترجمان میٹ آفس کے مطابق محکمہ موسمیات نے تمام صورتحال پرنظر رکھی ہوئی ہے، کسی بھی ممکنہ خطرے سے پہلے آگاہ کردیا جائے گا۔

Browse Latest Weather News in Urdu

ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقامات پر آندھی/جھکڑ چلنے اور گرج چمک کے ساتھ مزید بارش کا امکان

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں موسم خشک رہے گا  ,محکمہ موسمیات

گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی

ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقامات پر بارش اور ژالہ باری کا امکان

خیبر پختونخوا میں مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہے گا ، محکمہ موسمیات

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران  ملک کے بیشتر علاقوں میں   گرج چمک کے ساتھ بارش اور چند مقامات پر ژالہ باری کا ..

محکمہ موسمیات نے مری،گلیات اور گردونواح میں 29 اپریل تک بارشوں کی پیشنگوئی

مری، گلیات اور گردونواح میں 29 اپریل تک بارشوں، آندھی اور طوفان کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق

محکمہ موسمیات نے اگلے چار روز تک طوفانی بارش اور ژالہ باری کی پیشگوئی ،متعلقہ اداروں کو الرٹ جاری

وفاقی دارالحکومت میں پولن کی مجموعی مقدار میں کمی ریکارڈ

ملک کے مختلف حصوں میں آندھی، جھکڑاور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے،  محکمہ موسمیات