سمندری طوفان لوبان شہر قائد سی2000کلومیٹر دور پہنچ گیا، طوفان اتوار تک یمن اور اومان کے ساحلی علاقوں سے ٹکرا سکتا ہے، محکمہ موسمیات

جمعرات 11 اکتوبر 2018 14:24

سمندری طوفان لوبان شہر قائد سی2000کلومیٹر دور پہنچ گیا، طوفان اتوار تک یمن اور اومان کے ساحلی علاقوں سے ٹکرا سکتا ہے، محکمہ موسمیات
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 11 اکتوبر2018ء) سمندری طوفان لوبان کراچی سے مسلسل دوری اختیار کر تا جارہا ہے اور شہر قائد سی2000کلومیٹر دور پہنچ گیا، طوفان اتوار تک یمن اور اومان کے ساحلی علاقوں سے ٹکرا سکتا ہے۔

(جاری ہے)

ڈائریکٹر محکمہ موسمیات شاہد عباس کے مطابق سمندری طوفان لوبان جنوب مغرب کی جانب بڑھ رہا ہے ممکنہ امکان ہے کہ یہ طوفان اتوار تک یمن اور اومان کے ساحلی علاقوں سے ٹکرا سکتا ہے۔

دوسری جانب خلیج بنگال میں بننے والا ہوا کا کم دبائو سائیکلون بن چکاہے جس کی شدت زیادہ نہ ہونے کے باعث 24 گھنٹوں کے دوران تتلی، اڑیسہ اور بنگال کے ساحلی علاقوں سے ٹکرا کر ختم ہوجائے گا۔سمندری طوفان لوبان جنوب مغرب میں 10کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے یمن اور اومان کی جانب بڑھ رہا ہے۔

Browse Latest Weather News in Urdu

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

رواں سال کا مکمل گلابی چاند  پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان