ملتان میں ہلکی بارش سے سردی میں اضافہ ہوگیا

ہفتہ 12 جنوری 2019 14:32

ملتان میں ہلکی بارش سے سردی میں اضافہ ہوگیا
ملتان (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 12 جنوری2019ء) ہفتے کے روز ملتان میں ہلکی بارش سے سردی میں اضافہ ہوگیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ دو روز کے دوران بھی ملتان میں موسم سرد اور ابرآلود رہنے کاامکان ہے۔ہفتے کی صبح نوبجے ملتان کے مختلف علاقوں میں ہلکی بوندا باندی اور پھوار پڑی۔

(جاری ہے)

اس رم جھم کے نتیجے میں سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملتان میں ہفتے کے روز کم سے کم درجہ حرارت 7ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیاگیا اورزیادہ سے زیادہ 17ڈگری سنیٹی گریڈ درجہ حرارت رہنے کا امکان ہے۔طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ بارش کے بعد موسمی بیماریاں اور آلودگی کا خاتمہ ہوجائے گا۔

Browse Latest Weather News in Urdu

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

رواں سال کا مکمل گلابی چاند  پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان