کراچی میں سردی کی واپسی، شہری احتیاط سے کام لیں طبی ماہرین کا مشورہ

منگل 12 فروری 2019 15:06

کراچی میں سردی کی واپسی، شہری احتیاط سے کام لیں طبی ماہرین کا مشورہ
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 12 فروری2019ء) کراچی میں سرد ہوائیں لوٹنے لگیں دوروز تک شہر میں تیز ہوائیں چلیں گی، طبی ماہرین کے مطابق کراچی والوں کو اس موسم میں احتیاط سے کام لینے کی ضرورت ہے۔

(جاری ہے)

محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں سردی ابھی گئی نہیں پھر سے لوٹ رہی ہے سرد ہوائیں2روز تک مزید چلیں گی۔فروری کے مہینے تک سردی نے ڈیڑے ڈالے دن میں ہلکی گرمی رات میں ٹھنڈی ہوائیں کراچی والوں کو متاثر کرنے لگی۔موسم کی تبدیلی کے باعث نزلہ زکام کھانسی اور سینے کے امراض کے شکار مریضوں کی تعداد بڑھنے لگی۔طبی ماہرین نے کراچی والوں کو خبردار کیا ہے کہ ایسے موسم میں شہری احتیاط سے کام لیں۔

Browse Latest Weather News in Urdu

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

رواں سال کا مکمل گلابی چاند  پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان