شیسپر گلیشیئر سرکنے کا عمل تیز ، 2 بجلی گھروں کو بند کردیا گیا

شیسپر گلیشیئر کی چوڑائی 1300 میٹر ہے جو گزشتہ 3 ماہ کے دوران 1750 میٹر تک سرک چکا ہے، حکام

بدھ 20 فروری 2019 14:37

شیسپر گلیشیئر سرکنے کا عمل تیز ، 2 بجلی گھروں کو بند کردیا گیا
ہنزہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 فروری2019ء) گلگت بلتستان میں شیسپر گلیشیئر سرکنے کا سلسلہ تیز ہوگیا جس کے باعث 2 بجلی گھروں کو بند کردیا گیا ۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق اسسٹنٹ ڈائریکٹر ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے کہاکہ شیسپر گلیشیئر کی چوڑائی 1300 میٹر ہے جو گزشتہ 3 ماہ کے دوران 1750 میٹر تک سرک چکا ہے۔

(جاری ہے)

اسسٹنٹ ڈائریکٹر ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کے مطابق شیسپر گلیشیئر سرکنے سے زیر تعمیر بجلی گھر کا ایک حصہ زد میں آگیا ، نالے میں پانی کا بہاؤ بھی رک گیا۔

اسسٹنٹ ڈائریکٹر ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے کہا کہ شیسپر گلیشیئر سرکنے پر 2 بجلی گھروں کو بند کردیا گیا ہے جس کے باعث ہنزہ کی 70 فیصد آبادی بجلی سے محروم ہوچکی ہے۔یاد رہے کہ گلوبل وارمنگ کی وجہ سے موسمیاتی تبدیلی کے باعث ہمالیہ اور قراقرم ریجن میں گلیشیئر تیزی سے پگھل رہے ہیں اور پاکستان اکنامک سروے برائے سال 15-2014 کے مطابق دنیا کے کسی بھی ملک کے مقابلے میں پاکستان کے 5 ہزار گلیشیئر تیزی سے سرک رہے ہیں۔

Browse Latest Weather News in Urdu

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

رواں سال کا مکمل گلابی چاند  پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

رواں سال کا مکمل گلابی چاند پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان