حقیقی تبدیلی سمیت انسانیت کو چین وسکون اور تمام مسائل کا حل نظام مصطفی ؐ کے نفاذ میں ہے،محمد حسین محنتی

پیر 25 مارچ 2019 17:31

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 25 مارچ2019ء) جماعت اسلامی سندھ کے امیرو سابق ایم این اے محمد حسین محنتی نے کہا ہے کہ عوام موجودہ نظام وقیادت سے مایوس ہیں، حقیقی تبدیلی سمیت انسانیت کو چین وسکون اور تمام مسائل کا حل نظام مصطفی ؐ کے نفاذ میں ہے، اللہ پر ایمان اور توکل والے ہمیشہ آگے آگے ہوتے ہیں، پیسہ اور دنیا کی چمک دمک دھوکے کا سامان اصل منزل آخرت کی کامیابی ہے۔

ان خیالات کا اظہار انہوں نے دادو میں جماعت اسلامی کے ذمہ داران کے اجلاس سے خطاب کے دوران کیا۔اس موقع پر صوبائی سیکریٹری اطلاعات مجاہد چنا، ضلعی امیر واحدبخش ببر نے بھی خطاب کیا۔ اجلاس میں جماعت اسلامی کی جاری دعوت الی اللہ رابطہ عوام مہم کا جائزہ بھی لیا گیا، محمد حسین محنتی نے مزید کہا کہ عوام کمر توڑ مہنگائی اور بیروزگاری کی وجہ سے پریشان ہیں، حکومتی دعووں کے برعکس عوام کے مسائل میں اضافہ ہوتا جارہا ہے، لوگ اس نظام اور قیادت سے مایوس ہوتے جارہے ہیں کیونکہ ستر سال سے برسراقتدار آنے والے حکمرانوں نے عوام کو مہنگائی، بیروزگاری اور بیرونی قرضوں کے سوا کچھ نہیں دیا ہے۔

(جاری ہے)

صوبائی امیر نے زور دیا کہ کارکنان گھر گھر جاکر عوام سے رابطہ کرکے بیدار اورتمام مسائل سے نجات کیلئے رجوع الی اللہ مہم کی دعوت دین۔

Browse Latest Weather News in Urdu

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

رواں سال کا مکمل گلابی چاند  پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

رواں سال کا مکمل گلابی چاند پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان