مردان میں نشتر ہال پشاور کی طرز پر ثقافتی مرکز بنانے کیلئے 40 کنال اراضی حاصل کی گئی ہے، عاطف خان

صوبے کے تمام ڈویژنل ہیڈ کوارٹرز میں بھی ثقافتی مراکز بنائیں جائیں گے ٴضلع ناظم مردان میں جاری تمام ترقیاتی منصوبوں کی خود نگرانی کریں، سینئر وزیر برائے سیاحت و ثقافت

پیر 17 جون 2019 22:10

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 17 جون2019ء) خیبر پختون خوا کے سینئر وزیر برائے سیاحت وثقافت عاطف خان نے کہا ہے کہ مردان میں 40 کنال اراضی پر نشتر ہال پشاور کی طرز پر ثقافتی مرکز بنایا جائیگا جسکے لئے اراضی حاصل کی گئی ہے۔ضلع ناظم مردان احتشام خان کیساتھ مردان میں جاری مختلف ترقیاتی منصوبوں کے حوالے سے تبادلہ خیال کرتے ہوئے سینئر وزیر نے کہا کہ مردان میں ثقافتی مرکز بننے سے علاقے میں ثقافتی سرگرمیاں فروغ پائیں گی۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ صوبے کے تمام ڈویژنل ہیڈ کوارٹرز میں بھی ثقافتی مراکز بنائیں جائیں گے۔ضلعی ناظم نے سینئر وزیر کو ترقیاتی منصوبوں کے حوالے سے بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ مردان میں مختلف پارکس، بیوٹیفیکشن پراجیکٹ سمیت سڑکوں کی مرمت فلائی اوورز سپورٹس گراونڈ اور دیگر منصوبوں پر کام تیزی سے جاری ہے جو عنقریب مکمل ہوجائیں گے سینئر وزیر نے ضلعی ناظم کو ہدایت کی کہ وہ تمام منصوبوں کی خود نگرانی کریں اور معیار پر سمجھوتہ کرنے والے ٹھیکیداروں اور دیگر اہلکاروں کے خلاف سخت ایکشن لیں۔

Browse Latest Weather News in Urdu

(کل)ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہوا ں اورگرج چمک کیساتھ بارش کا امکان

(کل)ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہوا ں اورگرج چمک کیساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤ ں اورگرج چمک کے ساتھ  بارش کا امکان

ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤ ں اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

رواں سال کا مکمل گلابی چاند  پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

رواں سال کا مکمل گلابی چاند پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش