سرگودھا اور گردونواح میں آئندہ چوبیس گھنٹوںکے دوران بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

منگل 9 جولائی 2019 14:57

سرگودہا (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 09 جولائی2019ء) سرگودھا اور گردونواح میںمنگل کو چلنے والی ٹھنڈی ہوا سے گرمی میں خاطرخواہ کمی ہوگئی۔

(جاری ہے)

گذشتہ دنوں سے مسلسل گرمی کے باعث لوگوں کوپریشانی کا سامنا رہا، دن بھر ٹھنڈی ہوائیں چلنے سے موسم خوشگوار ہوگیا۔محکمہ موسمیات کے مطابق سرگودھا اور گردونواح میں آئندہ چوبیس گھنٹوںکے دوران بارش کا امکان ہے۔

Browse Latest Weather News in Urdu