پاک فوج کے دستے دریائے نیلم جہلم میں آنے والے سیلابی ریلے کے باعث متاثرہ آبادی کو بچانے اور متاثرین کو ریلیف فراہم کرنے کے لئے سول انتظامیہ کی معاونت کر رہے ہیں‘ آئی ایس پی آر

پیر 15 جولائی 2019 22:45

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 جولائی2019ء) پاک فوج کے دستے نوسہری ڈنی میں دریائے نیلم جہلم میں آنے والے سیلابی ریلے اور لسوا کے قریب لینڈ سلائیڈ کے باعث متاثرہ آبادی کو بچانے اور متاثرین کو ریلیف فراہم کرنے کے لئے سول انتظامیہ کی معاونت کر رہے ہیں۔

(جاری ہے)

آئی ایس پی آر کی طرف سے پیر کو جاری بیان کے مطابق اس سلسلے میں ریلیف کیمپ قائم کر دیئے گئے ہیں اور متاثرہ علاقے میں پھنسے 52 افراد کو ہیلی کاپٹر کے ذریعے کیمپوں اور محفوظ جگہوں پر منتقل کیا گیا ہے جبکہ ڈوبنے والے افراد کی تلاش کیلئے آپریشن جاری ہے۔ متاثرین کو خوراک، ادویات اور طبی امداد فراہم کی جا رہی ہے۔

Browse Latest Weather News in Urdu

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

رواں سال کا مکمل گلابی چاند  پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان