
Inter Services Public Relations(ISPR) - Urdu News
آئی ایس پی آر ۔ متعلقہ خبریں
-
پاک فضائیہ کا دستہ جنگی مشق ’انڈس شیلڈ الفا‘ میں شرکت کیلئے آذربائیجان پہنچ گیا
اتوار 19 اکتوبر 2025 - -
پاک فضائیہ کا دستہ جدید ترین جے ایف 17 تھنڈر بلاک تھری لڑاکا طیاروں کے ہمراہ فضائی جنگی مشق ’انڈس شیلڈ الفا‘ میں شرکت کیلئے آذربائیجان پہنچ گیا
اتوار 19 اکتوبر 2025 - -
آئی ایس پی آر کا نیا نغمہ ’’قوم کے شہیدوں تمہیں سلام‘‘ جاری
نغمے میں معصوم بچوں اور خواتین کی شہادت کو بھی خراج عقیدت پیش کیا گیا
اتوار 19 اکتوبر 2025 - -
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا پریڈ معائنہ ، نمایاں کیڈٹس کو ایوارڈز دیئے
ہفتہ 18 اکتوبر 2025 - -
نیول چیف ایڈمرل کا دورہ امریکا، پاک امریکا میری ٹائم دفاعی تعاون کو فروغ دے گا
ملاقاتوں میں پیشہ ورانہ امور، علاقائی سلامتی، ٹریننگ اور میری ٹائم تعاون پر تبادلہ خیال
جمعہ 17 اکتوبر 2025 -
-
پاکستان علاقائی امن اور استحکام کیلئے کلیدی کردار ادا کرتا رہے گا، چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف
پاکستان باہمی احترام ، عالمی قانون کی پاسداری پر مبنی پرامن بقائے باہمی کے نظریئے سے رہنمائی حاصل کرتا ہے، جنرل ساحر شمشاد مرزا
جمعرات 16 اکتوبر 2025 - -
سیکیورٹی فورسز کی بڑی کامیابیاں، 4روز میں 130سے زائد خوارج جہنم واصل
سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا میں 13سے 15اکتوبر کے دوران بھارتی پراکسی فتنہ الخوارج کے خلاف آپریشنز کئے، آئی ایس پی آر
جمعرات 16 اکتوبر 2025 - -
مہمند میں پاک فوج کی کامیاب کارروائی، فتنتہ الخوارج کے 45 سے 50 دہشتگرد ہلاک
جمعرات 16 اکتوبر 2025 - -
پاکستان اور قازقستان کی افواج کے درمیان مشترکہ انسدادِ دہشتگردی تربیتی مشق کا آغاز
جمعرات 16 اکتوبر 2025 - -
خیبرپختونخوا میں فورسز سے جھڑپوں میں بھارتی حمایت یافتہ 34 خوارج ہلاک
جمعرات 16 اکتوبر 2025 - -
پاکستان کا افغان طالبان کی درخواست پر سیز فائر کا فیصلہ
دونوں اطراف بات چیت کے ذریعے اس مسئلے کا حل تلاش کرنے کی مخلصانہ کوشش کریں گے، ترجمان دفتر خارجہ
بدھ 15 اکتوبر 2025 -
-
پاکستان کے کابل اور قندھار میں افغان طالبان اور خوارج کے ٹھکانوں پر ٹارگٹڈ حملے، اہم مرکز تباہ
شہری آبادی سے الگ تمام اہداف باریک بینی سے منتخب اور کامیابی سے تباہ کیا گیا، سکیورٹی ذرائع
فیضان ہاشمی بدھ 15 اکتوبر 2025 -
-
وزیراعظم کا افغان طالبان اور فتنہ الہندوستان کی اشتعال انگیزی پر اظہار تشویش، کابینہ اجلاس (کل) طلب
بدھ 15 اکتوبر 2025 - -
اورکزئی میں سیکیورٹی فورسز کے ٹارگٹڈ آپریشن میں 9 خوارج ہلاک
بدھ 15 اکتوبر 2025 - -
ْضلع چمن اور کرم سیکٹر میں افغان طالبان اور فتنہ الخوارج کے حملے ناکام، 50 حملہ آورہلاک
بدھ 15 اکتوبر 2025 - -
دنیا بھارت کو سرحد پاردہشت گردی کا حقیقی چہرہ اورعلاقائی عدم استحکام کا مرکزتسلیم کرتی ہے، کسی بھی جارحیت کا جواب تیز، فیصلہ کن اور شدید انداز میں دیا جائے گا، آئی ایس پی آر
بدھ 15 اکتوبر 2025 - -
پاک فوج نے چمن کی طرح کُرم سیکٹر میں بھی افغان حملہ ناکام بنادیا، ہلاک حملہ آوروں کی تعداد 50 ہوگئی
پاکستان کی مسلح افواج ملک کی خودمختاری، سلامتی اور علاقائی سالمیت کے دفاع کے لیے پوری طرح تیار اور پرعزم ہیں، پاکستان کے خلاف کسی بھی جارحانہ اقدام کا بھرپور اور مؤثر ... مزید
ساجد علی بدھ 15 اکتوبر 2025 -
-
افغان طالبان کی جارحیت سے شہید12جوانوں کی چکلالہ چھانی میں نماز جنازہ ادا
نماز جنازہ میں فیلڈ مارشل ، وفاقی وزراء، گورنر خیبرپختونخوا، سول و عسکری حکام اور عوام کی شرکت پاکستان کی مسلح افواج، قوم کی مکمل حمایت کیساتھ، ملک کیخلاف کسی بھی جارحیت ... مزید
پیر 13 اکتوبر 2025 - -
پاک آرمی کی ٹیم نے برطانیہ میں منعقدہ کیمبرین پیٹرول مشق 2025 میں گولڈ میڈل حاصل کرلیا
پیر 13 اکتوبر 2025 - -
پاک افغان کشیدگی کے باعث چمن بارڈر دوسرے روز بھی بندرہا
پاک فوج کی جانب سے سرحد پر بزدلانہ حملوں کا منہ توڑ جواب دیا گیااس لئے سکیورٹی بدستور سخت
پیر 13 اکتوبر 2025 -
Latest News about Inter Services Public Relations(ISPR) in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Inter Services Public Relations(ISPR). Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
آئی ایس پی آر سے متعلقہ مضامین
-
بھارت کئی ٹکڑوں میں تقسیم ہونیوالا ہے
پاکستان کی تاریخ میں یوم آزادی کے مقدس دن پرکشمیری بھائیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کا دن منا کر ایک نئی تاریخ رقم کی ہے ۔ ہر طرف وطن عزیز پاکستان کے جھنڈے کے ساتھ کشمیر کا جھنڈا بھی دکھائی دیا
-
افغان امن اوربھارتی بنیاء
امریکی حکام طالبان کے ساتھ اپنے مذاکرات کے حوالے سے کتنے ہی پرامیدکیوں نہ ہوں لیکن ان خدشات سے آنکھیں چرائی نہیں جاسکتیں کہ آیاطالبان اپنی مرضی سے افغانستان میں امن کے قیام کی ضمانت دے سکیں ؟
-
ستّر سال بھارت کو پڑھا ہے ‘اسے حیران کردیں گے
پاکستان اَمن سے محبت کرنے والا مُلک ہے دھمکایا‘خوفزدہ نہیں کیا جا سکتا،آرمی چیف ہمارے تینوں سپہ سالاروں سے لے کر سپاہی نے اپنے ہاتھ سے جنگ لڑی ہے:میجر جنرل آصف غفور
-
پاک فوج امن کی علم بردار
پاکستان کے امن کا خواہشمند ہونا عیاں ہے۔پاکستان کواندرونی وبیرونی سرحدوں پرخطرات لاحق ہیں جس میں سب سے زیادہ بھارت کی جانب سے ہیں اس سارے کھیل میں اس کا کردارایک بھیڑیے کا ساہے
مزید مضامین
آئی ایس پی آر سے متعلقہ کالم
-
آئی ایس آئی کی پبلک ڈومین بند کی جائے یہ بچوں کا کھیل نہیں ہے
(ارشد سلہری)
-
"اشٹبلشمنٹ کے مہروں کا استعمال یا ملکی تباہی"
(احتشام الحق شامی)
-
مسئلہ کشمیر کا حل۔۔۔ جہاد یا مذاکرات؟
(عظیم سلطان)
-
”آج وہ کشمیر ہے محکوم و مجبور و فقیر“
(نسیم الحق زاہدی)
-
عدالتی فیصلہ اورہماری ذمہ داری
(سلمان احمد قریشی)
-
پرویز مشرف کے خلاف فیصلہ اور معاشرتی ردعمل
(سلمان احمد قریشی)
مزید کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.