سرگودھا‘ جماعت دہم کی طالبہ سے اجتماعی زیادتی کیس کا مرکزی ملزم ضمانت خارج ہونے پر ضلع کچہری بھکر احاطہ عدالت سے فرار

جمعرات 17 اکتوبر 2019 14:57

سرگودھا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 اکتوبر2019ء) سرائے مہاجر کے چک 61 ایم ایل میں جماعت دہم کی طالبہ طالبہ سے اجتماعی زیادتی کیس کا مرکزی ملزم ضمانت خارج ہونے پر ضلع کچہری بھکر احاطہ عدالت سے فرار ہو گیا۔ جس کی گرفتاری کے لئے پولیس مصروف کاروائی ہے ۔زرائع کے مطابق چک 61 ایم ایل میں محنت کش کے محنت کش حبیب کی بیٹی جماعت دہم کی طالبہ ثمرہ بی بی کو 16 ستمبر کو اٹھا کر ملزمان نے قریبی ڈیرہ پر اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنایا جس پر وزیراعلی نے واقعہ کا نوٹس لیا تو پولیس تھانہ سرائے مہاجر نے تین نامزد ملزمان کے خلاف اجتماعی زیادتی کے الزام میں مقدمہ درج کر لیا جن میں پولیس نے دو ملزمان کو گرفتار کیا اور مرکزی ملزم نے عدالت سے عبوری ضمانت کروا لی جبکہ پولیس تفتیس کے دوران دو ملزمان طالبہ سے زیادتی میں ملوث پائے گئے جن کا چالان عدالت میں پیش کر دیا گیا جس میں ایک ملزم امتیاز پولیس حراست میں ہے دوسرے ملزم پر تحقیقات کے دوران الزم ثابت نہ ہوا اور مرکزی ملزم یونس خان ضمانت پرتھا۔

(جاری ہے)

جس کی عدالت سے ضمانت خارج ہوئی تو ملزم احاطہ عدالت سے فرار ہو گیا۔اجتماعی زیادتی کی شکار طالبہ کے والدین کا کہنا ہے کہ اس زیادتی سے دلبرداشتہ ثمرہ بی بی تعلیم چھوڑ دینے پر مجبور ہے اور وہ سکول جانے سے مسلسل انکار کئے ہوئے ہیں انہوں نے حکام سے فراہمی انصاف اور ملزمان کو قرار واقعی سزا کا مطالبہ کیا ہے۔

Browse Latest Weather News in Urdu

(کل)ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہوا ں اورگرج چمک کیساتھ بارش کا امکان

(کل)ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہوا ں اورگرج چمک کیساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤ ں اورگرج چمک کے ساتھ  بارش کا امکان

ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤ ں اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

رواں سال کا مکمل گلابی چاند  پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

رواں سال کا مکمل گلابی چاند پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش