بلوچستان نیشنل پارٹی و بی ایس او مستونگ کا ایک مشترکہ اجلاس ،ر ریلی میں شرکت کے حوالے سے تجاوز پر غور کیا گیا

بدھ 23 اکتوبر 2019 18:38

مستونگ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 اکتوبر2019ء) بلوچستان نیشنل پارٹی و بی ایس او مستونگ کا ایک مشترکہ اجلاس بسلسلہ مرکزی ریلی26 اکتوبر یونیورسٹی آف بلوچستان کوئٹہ کی تیاریوں کے حوالے سے بلوچستان نیشنل پارٹی ضلع مستونگ کے ضلعی سیکرٹریٹ میں منعقد ہوا اجلاس میں بی این پی کے مرکزی لیبر سیکرٹری منظور بلوچ ضلعی صدر میر عبداللہ جان مینگل سی سی ممبر ملک عبدالرحمن خواجہ بی ایس او کے مرکزی کمیٹی کے ممبر جانگیر منظور بلوچ ضلعی ڈپٹی سیکرٹری میر یحیٰی روستم زئی تحصیل کردگاپ کے صدر میر جنگی خان سرپرہ اور بلوچستان نیشنل پارٹی ضلع مستونگ کے سینئر رہنما محمد حسنین شاہوانی نے خطاب کیا اور ریلی میں شرکت کے حوالے سے تجاوز پر غور کیا گیا اور اس سلسلے میں ذمہ داریاں تقسیم کیں گیں۔

Browse Latest Weather News in Urdu

(کل)ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہوا ں اورگرج چمک کیساتھ بارش کا امکان

(کل)ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہوا ں اورگرج چمک کیساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤ ں اورگرج چمک کے ساتھ  بارش کا امکان

ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤ ں اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

رواں سال کا مکمل گلابی چاند  پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

رواں سال کا مکمل گلابی چاند پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش