ملک کے بیشتر علاقوں میں (کل) موسم سرد اور خشک جبکہ بالائی علاقوں میں شدید سرد رہنے کا امکان

ہفتہ 14 دسمبر 2019 19:07

ملک کے بیشتر علاقوں میں (کل) موسم سرد اور خشک جبکہ بالائی علاقوں میں شدید سرد رہنے کا امکان
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 14 دسمبر2019ء) محکمہ موسمیات نے کل ( اتوار) کو ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک جبکہ بالائی علاقوں میں شدید سرد رہنے اور گلگت بلتستان کے اضلاع میں بعض مقامات پر ہلکی بارش اور پہاڑوں پر ہلکی برفباری کا امکان ظاہر کیا ہے تاہم پنجاب اور بالائی سند ھ کے بیشتر میدانی علاقوں میں صبح کے اوقات میں شدیددھند چھائے رہنے اور اس دوران پنجاب کے بعض علاقوں میں دھند پڑنے کا بھی امکان ہے۔

ہفتہ کو محکمہ موسمیات کی جاری رپورٹ کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران: کشمیر کے اضلاع میں کہیں کہیں جبکہ راولپنڈی ، چکوال ، جہلم ،سیالکوٹ، سوات ، ہزارہ ، پاراچناراور گلگت بلتستان کے اضلاع میں چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی۔

(جاری ہے)

اس دوران مالم جبہ، مری، اسکردو اور بگروٹ میں برفباری بھی ہوئی۔ بارش: کشمیر: مظفرآباد (ایئرپورٹ 21،سٹی 20)کوٹلی 21 ، راولاکوٹ 15، گڑھی دوپٹہ 07 ، خیبر پختونخواہ: مالام جبہ 13 ، کاکول 08، بالاکوٹ 04 ، سیدوشریف 03، پٹن، پاراچنار02، پنجاب : مری 10،منگلا ، چکوال07 ، اسلام آباد( سید پور 08 ، بوکرا 07 ، زیروپوائنٹ 06،گولڑہ 01) ، راولپنڈی (چکلالہ ، شمس آباد 02) ، سیالکوٹ (ایئرپورٹ 02،سٹی 01 ) ، جہلم 01، گلگت بلتستان: اسکردو 03 ، استور 02 اوربگروٹ میں 01 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گی۔

Browse Latest Weather News in Urdu

کراچی سمیت سندھ کے کئی شہروں میں آج بھی شدید گرمی رہے گی،محکمہ موسمیات

ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات

ملک کے بیشتر علاقوں میں 8 تا 10 مئی کے دوران درجہ حرارت معمول سے تین سے پانچ ڈگری سینٹی گریڈ زیادہ ہونے ..

لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر شہروں میں موسم گرم و خشک رہے گا،محکمہ موسمیات

لاہور سمیت پنجاب میں موسم گرم و خشک،میدانی علاقوں میں دن کے درجہ حرارت میں بتدریج اضافے کا امکان ہے،محکمہ ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک ،  چند مقامات پر بارش کا امکان ہے، محکمہ ..

پنجاب کے میدانی علاقوں میں مطلع ابر آلود ، آندھی وجھکڑ چلنے کا امکان ہے،محکمہ موسمیات

سعودی عرب میں مزید طوفانی بارشوں کا الرٹ جاری

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران  لاہور سمیت پنجاب کے بالائی اور جنوبی علاقوں میں مطلع ابر آلود رہے گا، محکمہ ..

ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری

ملک کے بالائی علاقوں میں مطلع ابر آلود رہنے  اور  بارش کا امکان

ملتان اور مضافات میں مطلع جزوی ابرآلودرہنے اورگرد آلودہوائیں چلنے کاامکان