حکومت آ ٹا بحران کا فوری حل نکالے :شفیق ر ضا قادری

وزیراعظم کارواں سال 3لاکھ ٹن گندم درآمد کرنے کا فیصلہ بہترین اور تار یخی ہی:چیئرمین انجمن شہر یان

ہفتہ 18 جنوری 2020 20:14

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 18 جنوری2020ء) انجمن شہر یان لاہورکے چیئرمین شفیق ر ضا قادری نے کہاکہ حکومت آ ٹا بحران کا فوری حل نکالے،عمران خان نے آ ٹا بحران کا نو ٹس لے کر ثابت کردیا کہ وہ عوامی وزیراعظم ہیں جنہیں غر یبو ں کااحسا س ہے،وزیراعظم کارواں سال 3لاکھ ٹن گندم درآمد کرنے کا فیصلہ بہترین اور تار یخی ہے۔

(جاری ہے)

اپنے جاری بیان میں انہو ں نے کہاکہ وزیراعظم عمران خان کو نا کام کرنے کیلئے ما فیا آ ئے روز کسی نہ کسی چیز کا مصنوعی بحران پیدا کر کے ملکی تر قی کے سفر کو روکنا چاہتا ہے مگر ہر د فعہ اسے ناکامی کاسامنا کر نا پڑتا ہے ۔

آ ٹا بحران پر قا بو نہ پا یا گیا تو رو ٹی اور نان مہنگا ہو جائے گا پاکستانی عوام پہلے ہی مہنگا ئی کی چکی میں بسی ہوئی ہے مزید مہنگا ئی سے ان کی چیخیں نکلیں گی جسے سن کر عمران خان کے مخا لفین خو ش ہو نگے۔ انہو ں نے کہاکہ عمران خان کی حکومت کو ناکام کرنے کیلئے ما فیا سر گرم ہو چکا ہے عمران خان حکومت غر یب عوام کو ز یادہ سے زیادہ ریلیف دے کرمخا لفین کی سا ز شو ں کوناکام بنا ئیںاور عوام کی دعا ئیں لیں، آ ٹا بحران پر قا بو پانے کیلئے حکومت ٹھو س حکمت عملی بنائے تاکہ مسئلہ کا حل نکل سکے۔

Browse Latest Weather News in Urdu

(کل)ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہوا ں اورگرج چمک کیساتھ بارش کا امکان

(کل)ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہوا ں اورگرج چمک کیساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤ ں اورگرج چمک کے ساتھ  بارش کا امکان

ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤ ں اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

رواں سال کا مکمل گلابی چاند  پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

رواں سال کا مکمل گلابی چاند پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش