برفانی تودے گرنے کے باعث بند رابطہ سڑکوں کی بحالی کام جاری ہے، ایگزیکٹیو انجنیئر تعمیرات عامہ غذر

منگل 21 جنوری 2020 12:29

غذر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 جنوری2020ء) طفیل احمد ایگزیکٹیو انجنیئر تعمیرات عامہ غذر نے کہا ہے کہ فباری اور برفانی تودے گرنے کے باعث بند رابطہ سڑکوں کی بحالی کام جاری ہے ڈھوک پڑی پر آنے والا برفانی تودہ صاف کرکے ایمت کا رابطہ بحال کردیا گیا اسی طرح یولنگ گوپس کے مقام پر آنے والا برفانی تودہ صاف کرکے تحصیل پھنڈر کا زمینی بحال کردیا گیا جبکہ درکوت یاسین تک بھی رابطہ سڑکیں بحال کردیا گیا ہے انہوں نے کہا کہ ریکارڈ برفباری کے باعث تمام سڑکیں بند ہوئی تھی اسکے بعد برفانی تودہ گرنے کا سلسلہ بھی شروع ہے اسی سڑکوں کی بحالی میں کافی مشکلات کا سامنا تھا لیکن عوام کی مجبوری ختم کرنے کے لیے دن رات محنت کرکے سب سے پہلے تمام تحصیل ہیڈکوارٹر تک سڑکیں بحالی کردیا ہے اور اب دیگر بالائی علاقوں کے بھی رابطے بحال کرنے میں کوشاں ہیں مزید برفباری نہیں ہوئی تو آیندہ ایک دو روز میں ضلع بھر کے تمام رابطہ سڑکیں بحال کرنے میں کامیاب ہونگے۔

Browse Latest Weather News in Urdu

ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقامات پر بارش اور ژالہ باری کا امکان

خیبر پختونخوا میں مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہے گا ، محکمہ موسمیات

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران  ملک کے بیشتر علاقوں میں   گرج چمک کے ساتھ بارش اور چند مقامات پر ژالہ باری کا ..

محکمہ موسمیات نے مری،گلیات اور گردونواح میں 29 اپریل تک بارشوں کی پیشنگوئی

مری، گلیات اور گردونواح میں 29 اپریل تک بارشوں، آندھی اور طوفان کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق

محکمہ موسمیات نے اگلے چار روز تک طوفانی بارش اور ژالہ باری کی پیشگوئی ،متعلقہ اداروں کو الرٹ جاری

وفاقی دارالحکومت میں پولن کی مجموعی مقدار میں کمی ریکارڈ

ملک کے مختلف حصوں میں آندھی، جھکڑاور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے،  محکمہ موسمیات

اگلے 5 دنوں میں طوفانی بارشوں کے باعث کسانوں کا بے تحاشہ نقصان ہونے کا خدشہ

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہے گا،محکمہ موسمیات

(کل)ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہوا ں اورگرج چمک کیساتھ بارش کا امکان