نوجوان کو قتل اور اس کے بھائی کو زخمی کرنیوالامفرور اشتہاری ملزم محمد یوسف گرفتار

جمعہ 24 جنوری 2020 18:23

ڈیرہ اسماعیل خان ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 جنوری2020ء) صدر پولیس نے علاقہ مقیم شاہ میں نوجوان کو قتل اور اس کے بھائی کو زخمی کرنے کے مقدمہ میں مطلوب مفرور اشتہاری ملزم محمد یوسف کو گرفتارکرلیا۔

(جاری ہے)

پولیس زرائع کے مطابق سال 2017 کے دوران علاقہ بڈھ کا رہائشی 30 سالہ محمد الطاف ولد عبدالرزاق قوم کلیرا اپنے بھائی محمد اسلم کے ساتھ موٹر سائیکل پر سوار اپنی اراضی واقع مقیم شاہ سے چاول کا ناڑ ٹریکٹر پر لوڈ کرنے کے لئے جا رہا تھا کہ اراضی کے قریب پہنچنے پر مسلح ملزمان نے ان دونوں پر اندھا دھند فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں محمد الطاف موقع پر جانبحق جبکہ اس کا بھائی محمد اسلم شدید زخمی ہو گیا۔

ملزمان موقع سے فرار ہوگئے۔پولیس نے زخمی کی رپورٹ پر چار ملزمان خان زمان، اسلم ،یوسف اور پنل اقوام کلیرا ساکنان بڈھ کے خلاف قتل اور اقدام قتل کا مقدمہ درج کر لیا ۔وجہ عداوت سابقہ قتل مقاتلہ کی دیرینہ دشمنی بتائی گئی ۔ صدر پولیس نے سنیپ چیکنگ کے دوران مقدمہ میں نامزد مفرور اشتہاری ملزم محمد یوسف ولد مشتاق قوم کلیرا سکنہ بڈھ کو گرفتارکرلیاہے۔

Browse Latest Weather News in Urdu

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک ،  چند مقامات پر بارش کا امکان ہے، محکمہ ..

پنجاب کے میدانی علاقوں میں مطلع ابر آلود ، آندھی وجھکڑ چلنے کا امکان ہے،محکمہ موسمیات

سعودی عرب میں مزید طوفانی بارشوں کا الرٹ جاری

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران  لاہور سمیت پنجاب کے بالائی اور جنوبی علاقوں میں مطلع ابر آلود رہے گا، محکمہ ..

ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری

ملک کے بالائی علاقوں میں مطلع ابر آلود رہنے  اور  بارش کا امکان

ملتان اور مضافات میں مطلع جزوی ابرآلودرہنے اورگرد آلودہوائیں چلنے کاامکان

ملک کے مختلف علاقوں میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کے علاوہ چند مقامات پر آندھی و  گرج چمک کے ساتھ بارش ..

ملتان اور مضافات میں مطلع جزوی ابرآلودرہنے کاامکان

سندھ زرعی یونیورسٹی ٹنڈوجام میں موسمیاتی تبدیلی و غذائی تحفظ کے چیلنجز سے نمٹنے کے حوالے سے تربیتی سیشن ..

متحدہ عرب امارات میں بارشوں کے ایک اور سلسلے کے آغاز کی پیشن گوئی

پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز 2024ء کی ٹرافی کی تقریب رونمائی کا دوسرا روز