محکمہ موسمیات کی پیشن گوئی کے مطابق این ڈی ایم اے کی متعلقہ محکمہ جات کو تیار ی کی ہدایات جاری

ْرواں ہفتے میں جمعرات سے ہفتہ تک ملک کے بیشتر علاقوں میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش کا امکان

بدھ 26 فروری 2020 14:25

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 26 فروری2020ء) محکمہ موسمیات کی پیشن گوئی کے مطابق این ڈی ایم اے کی متعلقہ محکمہ جات کو تیار ی کی ہدایات جاری کر دی گئیں ۔محکمہ موسمیات کے مطابق رواں ہفتے میں جمعرات سے ہفتہ تک ملک کے بیشتر علاقوں میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔

(جاری ہے)

ترجمان کے مطابق این ایچ اے، ایف ڈیلیو او اور صوبائی محکمہ جات شاہرات کو تمام شاہرات اور رابطہ سڑکوں رواں رکھنے کی ہدایت کی گئی ،متعلقہ محکمہ جات اور ضلعی انتظامیہ سیاحوں کی موسمی صورتحال سے مؤثر اگاہی کو یقینی بنائیں،ضلعی انتظامیہ اور ایمرجنسی محکمہ جات ضروری عملہ کی حاضری کو یقینی بنائیں۔

ترجمان کے مطابق بروقت کاروائی کے لیے کسی بھی ہنگامی صورتحال کی رپورٹ دن میں دو دفعہ این ڈی ایم اے کو ارسال کی جائے۔

Browse Latest Weather News in Urdu

(کل)ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہوا ں اورگرج چمک کیساتھ بارش کا امکان

(کل)ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہوا ں اورگرج چمک کیساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤ ں اورگرج چمک کے ساتھ  بارش کا امکان

ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤ ں اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

رواں سال کا مکمل گلابی چاند  پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

رواں سال کا مکمل گلابی چاند پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش