آر پی او فیصل آبادکی قاتلانہ حملہ میں زخمی ہونیوالے ممبر ضلعی امن کمیٹی مفتی ضیا ء مدنی کی عیادت

جمعرات 27 فروری 2020 23:33

فیصل آباد 27 فروری(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 27 فروری2020ء) :آر پی او فیصل آبادکی قاتلانہ حملہ میں زخمی ہونیوالے ممبر ضلعی امن کمیٹی مفتی ضیا ء مدنی کی عیادت، ملزمان کی جلد گرفتاری کیلئے سی پی او فیصل آباد کو ہدایات جلد صحتیابی کی دعاء کی۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق آر پی اورفعت مختار راجہ نے ڈسٹرکٹ ہیڈ کواٹر ہسپتال فیصل آباد میں زیر علاج ممبر ضلعی امن کمیٹی مولانا ضیاء مدنی کی عیادت کی اور انہیں پھولوں کا گلدستہ پیش کیا۔

آر پی او فیصل آباد نے مفتی ضیا ء مدنی سے ہمدردی کا اظہار کیا اور انکی جلد صحت یابی کیلئے دعا کی۔انہوں نے کہا کہ واقعہ میں ملوث ملزمان کو جلد ٹریس آؤٹ کر کے کیفر کردار تک پہنچائیں گے۔علمائے دین کا کردار معاشرئے میں کلیدی اہمیت کا حامل ہے۔پولیس ان کے جان و مال کی حفا ظت کیلئے تمام ممکنہ اقدامات کریگی۔

Browse Latest Weather News in Urdu

(کل)ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہوا ں اورگرج چمک کیساتھ بارش کا امکان

(کل)ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہوا ں اورگرج چمک کیساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤ ں اورگرج چمک کے ساتھ  بارش کا امکان

ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤ ں اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

رواں سال کا مکمل گلابی چاند  پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

رواں سال کا مکمل گلابی چاند پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش