قلندر آباد میں دفعہ 144 کی خلاف ورزی پر کارروائی، متعدد ہوٹل اور دکانیں سیل

جمعہ 10 اپریل 2020 14:27

ایبٹ آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 10 اپریل2020ء) تحصیل آفیسر ریگولیشن مظہر مظفر اعوان اور اسسٹنٹ تحصیل آفیسر ریگولیشن سید کامران شاہ نے ضلعی انتظامیہ و ایڈمنسٹریٹر سید وقاص علی شاہ کی ہدایت پر اینٹی انکروچمنٹ سکواڈ و عملہ ایس ایچ او تھانہ مانگل شہریار خان اور نفری کے ہمراہ قلندر آباد شاہراہ ریشم پر دفعہ 144 کی خلاف ورزی کرنے اور حکومتی رٹ کو چیلنج کرنے والوں کے خلاف بھرپور کارروائی کرتے ہوئے متعدد ہوٹلوں اور دکانوں کو سیل کر کے مالکان کو پابند سلاسل کر دیا۔

(جاری ہے)

اس موقع پر تحصیل آفیسر ریگولیشن مظفر اعوان کی ہدایت پر کارروائیوں اور سہولیات کی فراہمی کے تسلسل کو برقرار رکھتے ہوئے دھمتوڑ مری روڈ اور مختلف محلوں میں کلورین سلوشن کرایا۔

Browse Latest Weather News in Urdu

ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری

ملک کے بالائی علاقوں میں مطلع ابر آلود رہنے  اور  بارش کا امکان

ملتان اور مضافات میں مطلع جزوی ابرآلودرہنے اورگرد آلودہوائیں چلنے کاامکان

ملک کے مختلف علاقوں میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کے علاوہ چند مقامات پر آندھی و  گرج چمک کے ساتھ بارش ..

ملتان اور مضافات میں مطلع جزوی ابرآلودرہنے کاامکان

سندھ زرعی یونیورسٹی ٹنڈوجام میں موسمیاتی تبدیلی و غذائی تحفظ کے چیلنجز سے نمٹنے کے حوالے سے تربیتی سیشن ..

متحدہ عرب امارات میں بارشوں کے ایک اور سلسلے کے آغاز کی پیشن گوئی

پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز 2024ء کی ٹرافی کی تقریب رونمائی کا دوسرا روز

ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقامات پر آندھی/جھکڑ چلنے اور گرج چمک کے ساتھ مزید بارش کا امکان

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں موسم خشک رہے گا  ,محکمہ موسمیات

گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی