خضدار، حکومت عوام کو علاج و معالجہ کی ہر ممکن سولتیں فراہم کرنے کے لئے اقدامات کررہی ہے، صوبائی سیکریٹری صحت

منگل 7 جولائی 2020 17:34

خضدار۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 07 جولائی2020ء) صوبائی سیکریٹری صحت دوستین جمالدینی نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت عوام کو علاج و معالجہ کی ہر ممکن سولتیں فراہم کرنے کے لئے اقدامات کررہی ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے اپنے دورہ خضدار کے موقع پر بات کرتے ہوئے کیا۔ سیکریٹری صحت نے جھالاوان میڈیکل کالج خضدار ،ٹیچنگ اسپتال خضدار ٹراماسینٹر نرسنگ اسکول ، مڈوائفری اسکول پبلک ہیلتھ اسکول اور دیگر طبی مراکز کے دورے کیئے۔

ٹراما سینٹر کے معائنے کے موقع پر ممبر صوبائی اسمبلی میر یونس عزیز بھی اس موقع پر موجود تھے۔ ٹیچنگ اسپتال کے دورے کے موقع پر ڈپٹی کمشنر خضدار ڈاکٹر طفیل بلوچ، چیف پلاننگ آفیسر عبدالرسول زہری، صوبائی کورڈینٹر ای پی آئی ڈاکٹر کمالان گچکی، ڈویژنل ڈائریکٹر صحت ڈاکٹر شاہد محمود، ایم ایس ڈاکٹر سعید احمد ،ضلعی منتظم صحت ڈاکٹر سومار خان ،اسٹاف آفیسر سیکریٹری صحت شوکت بلوچ اور دیگر متعلقہ حکام بھی موجود تھے۔

(جاری ہے)

سیکریٹری صحت نے اسپتال کے مختلف شعبوں کا معائنہ کیا مریضوں سے ملاقات کرکے ان سے علاج و معالجے کی سہوولتوں کا بھی جائزہ لیا۔ سیکریٹری صحت نے کہا کہ اس وقت پورا ملک کورونا سے شدید متاثر ہے، اسی طرح صوبہ بلوچستان بھی کورونا وائرس سے شدید متاثر ہوا ہے، فرنٹ لائن پر کام کرنے والے کئی ڈاکٹرز اور طبی عملہ بھی اس وبا کا شکار ہوکر جان کی بازی ہار گئے ہمیں اپنے جانباز ڈاکٹروں کی ہمت و حوصلہ پر فخر ہے۔

Browse Latest Weather News in Urdu

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

رواں سال کا مکمل گلابی چاند  پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

رواں سال کا مکمل گلابی چاند پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان