فاطمہ جناح کوخراج عقیدت پیش کرنیکی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع

جمعرات 9 جولائی 2020 19:14

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 09 جولائی2020ء) مادر ملت محترمہ فاطمہ جناح کی تاریخ ساز خدمات کوخراج عقیدت پیش کرنے کی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع کروا دی گئی۔

(جاری ہے)

قرارداد رکن پنجاب اسمبلی سعدیہ تیمور نے جمع کروائی جس کے متن میں تحریر ہے کہ یہ ایوان فاطمہ جناح کی تاریخ ساز خدمات پر خراج عقیدت پیش کرتا ہے۔قرار داد کے متن میں بتایا گیا کہ 9 جولائی کو مادرملت فاطمہ جناح کا یوم وفات ہے، محترمہ فاطمہ جناح نے ہمیشہ قائد اعظم محمد علی جناح کا ساتھ دیا۔ وہ محترمہ فاطمہ جناح کی زندگی خواتین کے لئے مشعل راہ ہے۔

Browse Latest Weather News in Urdu

(کل)ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہوا ں اورگرج چمک کیساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤ ں اورگرج چمک کے ساتھ  بارش کا امکان

مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

رواں سال کا مکمل گلابی چاند  پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش