آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں دن کے وقت موسم گرم اور شدید حبس رہے گا، محکمہ موسمیات

منگل 4 اگست 2020 22:21

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں دن کے وقت موسم گرم اور شدید حبس رہے گا، محکمہ موسمیات
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 04 اگست2020ء) ملک بیشتر علاقوں میں دن کے وقت موسم گرم اورشدید حبس رہے گا تاہم بعض اضلاع میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی بھی توقع ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق (آج) بدھ کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور شدید حبس رہے گا تاہم بالائی خیبر پختو نخوا، بالائی پنجاب، مشرقی بلوچستان، گلگت بلتستان اور کشمیر کے بعض اضلاع میں تیز ہوائوں اورگرج چمک کے ساتھ بارش کی توقع ہے۔

گذشتہ 24 گھنٹے کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اورشدید مرطوب رہا۔

(جاری ہے)

تاہم بالائی خیبر پختونخوا ،شمال مشرقی پنجاب ،کشمیراور گلگت بلتستان میں تیز ہوائوں اور گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی۔۔سب سے زیادہ بارش خیبر پختونخوا میں ما لم جبہ 23، چر ا ٹ 18، تخت با ئی 12، بالاکوٹ 09 ، دیر 07 ، سیدو شریف 05،پاراچنار 04 ، کاکول 01 ، پنجاب میں گو جرا نو ا لہ 17، سیا لکو ٹ 12، منڈی بہا ئوالدین 09، گجرات 08،جہلم 07 ، را ولپنڈ ی (شمس آبا د 03) ،چکوال 01 ، کشمیر،ْ مظفرآباد (ایئر پورٹ 02 ، سٹی 01 (ملی میٹر بارش ریکارڈکی گئی۔ اس دوران ملک میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت سبی47، تربت اور شہید بینظیر آباد میں44ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

Browse Latest Weather News in Urdu

لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر شہروں میں موسم گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

پنجاب میں ہیٹ ویو، بارشوں اور طوفان کا الرٹ جاری

کراچی میں گرمی بڑھ گئی، درجہ حرارت 38 ڈگری تک جانے کا امکان

ہیٹ ویو سے پریشان شہریوں کیلئے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری

کراچی سمیت سندھ کے کئی شہروں میں آج بھی شدید گرمی رہے گی،محکمہ موسمیات

ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات

ملک کے بیشتر علاقوں میں 8 تا 10 مئی کے دوران درجہ حرارت معمول سے تین سے پانچ ڈگری سینٹی گریڈ زیادہ ہونے ..

لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر شہروں میں موسم گرم و خشک رہے گا،محکمہ موسمیات

لاہور سمیت پنجاب میں موسم گرم و خشک،میدانی علاقوں میں دن کے درجہ حرارت میں بتدریج اضافے کا امکان ہے،محکمہ ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک ،  چند مقامات پر بارش کا امکان ہے، محکمہ ..

پنجاب کے میدانی علاقوں میں مطلع ابر آلود ، آندھی وجھکڑ چلنے کا امکان ہے،محکمہ موسمیات

سعودی عرب میں مزید طوفانی بارشوں کا الرٹ جاری