ملک کے کئی علاقوں میں سردی کی شدت میں کمی

بدھ 29 جنوری 2014 11:59

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 29 جنوری 2014ء) ملک کے کئی علاقوں میں سردی کی شدت میں کمی ہوئی ہے۔تاہم بالائی علاقوں میں سرد ہوائیں چل رہی ہیں اور سردی پوری آب وتاب سے برقرار ہے۔مالاکنڈ، ہزارہ ڈویژن اورجموں کشمیر میں مطلع جزوی ابر آلود ہے۔

(جاری ہے)

گلگت بلتستان میں گانچھے ، اسکردو،استور ، دیامر اورغذر میں برفیلی ہواوٴں سے سردی کی شدت برقرار ہے۔

خیبرپختونخوا میں ڈیرہ اسماعیل خان، کوہاٹ، بنوں، پشاوراور ایبٹ آباد میں موسم ٹھنڈا ہے اور سرد ہوائیں چل رہی ہیں۔کوئٹہ، پشین،مستونگ اورلورالائی سمیت بلوچستان کے دیگر علاقوں میں سردی کی شدت میں کمی ہوئی ہے۔پنجاب میں ملتان ، بہاولپور، رحیم یار خان، سر گودھا اور فیصل آباد سمیت کئی شہروں میں صبح کے قت دھند رہی۔ سندھ کے شہروں میں بھی سردی میں کمی ہوئی ہے۔

Browse Latest Weather News in Urdu

گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی

ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقامات پر بارش اور ژالہ باری کا امکان

خیبر پختونخوا میں مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہے گا ، محکمہ موسمیات

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران  ملک کے بیشتر علاقوں میں   گرج چمک کے ساتھ بارش اور چند مقامات پر ژالہ باری کا ..

محکمہ موسمیات نے مری،گلیات اور گردونواح میں 29 اپریل تک بارشوں کی پیشنگوئی

مری، گلیات اور گردونواح میں 29 اپریل تک بارشوں، آندھی اور طوفان کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق

محکمہ موسمیات نے اگلے چار روز تک طوفانی بارش اور ژالہ باری کی پیشگوئی ،متعلقہ اداروں کو الرٹ جاری

وفاقی دارالحکومت میں پولن کی مجموعی مقدار میں کمی ریکارڈ

ملک کے مختلف حصوں میں آندھی، جھکڑاور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے،  محکمہ موسمیات

اگلے 5 دنوں میں طوفانی بارشوں کے باعث کسانوں کا بے تحاشہ نقصان ہونے کا خدشہ

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہے گا،محکمہ موسمیات