سکھر،والد سے جھگڑے پر نوجوان نے طیش میں آخر خودکو سر پرگولی مار لی

جمعہ 4 دسمبر 2020 20:18

سکھر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 04 دسمبر2020ء) والد سے جھگڑے پر نوجوان نے طیش میں آخر خودکو سر پرگولی مار لی،نوجوان زخموں کی تاپ نہ لاتے ہوئے چل بسا ،نعش گھر پہنچنے پر کہرام،ماں پر غشی کے دورے ،واقعہ بیٹے اور والد کے درمیان معمولی رنجش کے باعث پیش آیا ،پولیس تفصیلات کے مطابق تھانہ بی سیکشن کی حدود مشن روڈ نزد سوداگران اسپتال کے قریب معیز لکھپتی ولد محمدمراد لکھپتی المعروف امین پینٹ والے نے اپنے والد مراد سے معمولی بات ہر ہونے والے جھگڑے کے دوران طیش میں آکر گھر سے نکل کر سڑک کے درمیان کھڑے ہوکر اپنے سر پر گولی چلا دی جس کے نتیجے میں نوجوان شدید زخمی ہوگیا خودکشی کی کوشش کرنے والے نوجوان معیز لکھپتی کو انتہائی تشویش ناک حالت میں سول اسپتال منتقل کیا گیا جہاں ڈاکٹروں نے ابتدائی طبی امداد فراہم کرکے لاڑکانہ منتقل کردیا منتقلی کے دوران نوجوان زخموں کی تاپ نہ لاتے ہوئے چل بسا پولیس نے والد اور عینی شاہدین کے بیان قلمبند کرکے نعش پوسٹ مارٹم کے بعد ورثائ کے حوالے کردی پولیس کی ابتدائی تفتیش کے مطابق پچیس سالہ معیز نے اپنے والد مراد سے جھگڑا ہونے پر خود کے سر پر گولی ماری ہے مزید تفتیش کررہے ہیں نعش گھر پہنچے پر کہرام مچ گیا اور علاقے میں سوگ کی فضائ پھیل گئی۔

(جاری ہے)

جوانسالہ معیز کی خودکشی کی اطلاع پر عزیز و اقارب سمیت سکھر کی سیاسی وسماجی رہنماؤں کی جانب سے تعزیت کا سلسلہ جاری ہے۔

Browse Latest Weather News in Urdu

(کل)ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہوا ں اورگرج چمک کیساتھ بارش کا امکان

(کل)ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہوا ں اورگرج چمک کیساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤ ں اورگرج چمک کے ساتھ  بارش کا امکان

ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤ ں اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

رواں سال کا مکمل گلابی چاند  پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

رواں سال کا مکمل گلابی چاند پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش