آئندہ 24گھنٹوں کے دوران بیشترعلاقوں میں موسم میں خشک رہیگا ،محکمہ موسمیات

جمعرات 24 اپریل 2014 17:16

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 24اپریل 2014ء) محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں دن کے وقت موسم میں خشک رہے گا تاہم خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان اور شمال مشرقی بلوچستان میں کہیں کہیں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔موسم کی تازہ ترین صورت حال کیمطابق ملک کے بیشترعلاقوں میں مطلع صاف اور گلگت بلتستان اور شمالی بلوچستان میں مطلع جزوی ابرآلودرہا۔

(جاری ہے)

محکمہ موسمیات کے مطابق خیبر پختونخوا، کشمیر، اسلام آباد، پنجاب، گلگت بلتستان، کوئٹہ اور ڑوب ڈویڑن میں چند مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کیساتھ بارش متوقع ہے۔ہفتہ سے بیشتر بارانی اور نہری علاقوں میں موسم خشک ہو گا۔ گزشتہ روزاسلام آباد میں پولن کی مقدارچھ سو چودہ فی مکعب میٹر ریکارڈ کی گئی۔ گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہا۔ مالاکنڈ ڈویژن اور گلگت بلتستان میں چند مقامات پرگرج چمک کیساتھ ہلکی بارش ہوئی سب سے زیادہ بارش دیرمیں تین ملی میٹر ریکارڈ کی گئی جبکہ سب سے زیادہ درجہ حرارت دادو میں اکتالیس ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

Browse Latest Weather News in Urdu

ملتان اور مضافات میں مطلع جزوی ابرآلودرہنے اورگرد آلودہوائیں چلنے کاامکان

ملک کے مختلف علاقوں میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کے علاوہ چند مقامات پر آندھی و  گرج چمک کے ساتھ بارش ..

ملتان اور مضافات میں مطلع جزوی ابرآلودرہنے کاامکان

سندھ زرعی یونیورسٹی ٹنڈوجام میں موسمیاتی تبدیلی و غذائی تحفظ کے چیلنجز سے نمٹنے کے حوالے سے تربیتی سیشن ..

متحدہ عرب امارات میں بارشوں کے ایک اور سلسلے کے آغاز کی پیشن گوئی

پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز 2024ء کی ٹرافی کی تقریب رونمائی کا دوسرا روز

ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقامات پر آندھی/جھکڑ چلنے اور گرج چمک کے ساتھ مزید بارش کا امکان

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں موسم خشک رہے گا  ,محکمہ موسمیات

گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی

ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقامات پر بارش اور ژالہ باری کا امکان

خیبر پختونخوا میں مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہے گا ، محکمہ موسمیات