بنوں میں چورپر سرگرم ،کریانہ سٹور سے پانچ لاکھ نقدی لے اڑے

پیر 12 اپریل 2021 19:56

بنوں (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 12 اپریل2021ء) بنوں میں چورپر سرگرم کریانہ سٹور سے پانچ لاکھ نقدی لے اڑے ،تھانہ صدر کی بغل میں سلامی مسجد کے قریب نامعلوم چوروں نے رات کی تاریکی میں نذیر اللہ نامی تاجر کی دکان کے تالے توڑ کر پانچ لاکھ چوری کرکے لے اڑے متاثرہ مالک دکان نے نامعلوم چوروں کے خلاف تھانہ صدر میں ایف آئی آر درج کردی۔

گزشتہ شب نامعلوم چور گروں نے تھانہ صدر کی خدود میں واقع کریانہ سٹور کے تالے تھوڑ کر تقریبا پانچ لاکھ کے قریب نقدی لے گئے ۔واقع کی اطلاع پر پولیس موقع پر پہنچ کر ایف ائی ار درج کرکے مختلف زاویوں سے ورادات کی تفتیش شروع کردی۔اس موقع پر تاجر برادی نے شدید احتجاج کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں بار بار لوٹا جارہا ہے لیکن انتظامیہ ہمیں تخفظ فراہم نہیں کررہی اس موقع پر آٹا گھی چینی ڈیلر کے صدر ناصر خان بنگش نے پولیس کو ملزمان کی گرفتاری کے لئے تین دن کی ڈیڈلائن دیتے ہوئے کہا کہ ہم پولیس پر پر یشر نہیں ڈالتے کہ وہ اپنا کام بھول جائے ہمارا مطالبہ ہے کہ پہلے بھی ہمیں لوٹا گیا لیکن اس کی ریکوری نہ ہوسکی۔

(جاری ہے)

اب دوبارہ کب تک برداشت کرتے رہینگے ہمارا مزیدامتخان نہ لیا جائے اور ملزمان کو فوری گرفتار کرکے ہمارا سرکہ شدہ رقم واپس کیا جائے اور ملزمان کو قرار واقعی سزا دی جائے ۔

Browse Latest Weather News in Urdu

پنجاب کے میدانی علاقوں میں مطلع ابر آلود ، آندھی وجھکڑ چلنے کا امکان ہے،محکمہ موسمیات

پنجاب کے میدانی علاقوں میں مطلع ابر آلود ، آندھی وجھکڑ چلنے کا امکان ہے،محکمہ موسمیات

سعودی عرب میں مزید طوفانی بارشوں کا الرٹ جاری

سعودی عرب میں مزید طوفانی بارشوں کا الرٹ جاری

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران  لاہور سمیت پنجاب کے بالائی اور جنوبی علاقوں میں مطلع ابر آلود رہے گا، محکمہ ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بالائی اور جنوبی علاقوں میں مطلع ابر آلود رہے گا، محکمہ ..

ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری

ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری

ملک کے بالائی علاقوں میں مطلع ابر آلود رہنے  اور  بارش کا امکان

ملک کے بالائی علاقوں میں مطلع ابر آلود رہنے اور بارش کا امکان

ملتان اور مضافات میں مطلع جزوی ابرآلودرہنے اورگرد آلودہوائیں چلنے کاامکان

ملتان اور مضافات میں مطلع جزوی ابرآلودرہنے اورگرد آلودہوائیں چلنے کاامکان

ملک کے مختلف علاقوں میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کے علاوہ چند مقامات پر آندھی و  گرج چمک کے ساتھ بارش ..

ملک کے مختلف علاقوں میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کے علاوہ چند مقامات پر آندھی و گرج چمک کے ساتھ بارش ..

ملتان اور مضافات میں مطلع جزوی ابرآلودرہنے کاامکان

ملتان اور مضافات میں مطلع جزوی ابرآلودرہنے کاامکان

سندھ زرعی یونیورسٹی ٹنڈوجام میں موسمیاتی تبدیلی و غذائی تحفظ کے چیلنجز سے نمٹنے کے حوالے سے تربیتی سیشن ..

سندھ زرعی یونیورسٹی ٹنڈوجام میں موسمیاتی تبدیلی و غذائی تحفظ کے چیلنجز سے نمٹنے کے حوالے سے تربیتی سیشن ..

متحدہ عرب امارات میں بارشوں کے ایک اور سلسلے کے آغاز کی پیشن گوئی

متحدہ عرب امارات میں بارشوں کے ایک اور سلسلے کے آغاز کی پیشن گوئی

پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز 2024ء کی ٹرافی کی تقریب رونمائی کا دوسرا روز

پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز 2024ء کی ٹرافی کی تقریب رونمائی کا دوسرا روز

ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقامات پر آندھی/جھکڑ چلنے اور گرج چمک کے ساتھ مزید بارش کا امکان

ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقامات پر آندھی/جھکڑ چلنے اور گرج چمک کے ساتھ مزید بارش کا امکان