تھانہ اے سیکشن پر عدالتی چھاپہ ، ناحق گرفتار باپ و بیٹا بازیاب ، عملہ ریکارڈ سمیت عدالت طلب

اتوار 18 اپریل 2021 00:00

سکھر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 اپریل2021ء) تھانہ اے سیکشن پر عدالتی چھاپہ ، ناحق گرفتار باپ و بیٹا بازیاب ، عملہ ریکارڈ سمیت عدالت طلب ، عدالتی زرائع کے مطابق تھانہ اے سیکشن پر ناحق گرفتاری کی درخواست پر سیشن کورٹ کے مجسٹریٹ کی نگرانی میں چھاپہ مارا گیا اور تھانے میں ناحق گرفتار والد اور بیٹا منیر سلطان اور محمد رمضان کو بازیاب کرالیا گیا عدالتی عملے کے مطابق کاروائی سکھر کے علاقے واری تڑ کی مکین مسمات نوشین کی جانب سے عدالت میں دی جانیوالی درخواست پر کی گئی ہے جس میں انہوں نے موقف اختیار کیا تھا کہ تھانہ اے سیکشن پولیس نے میرے شوہر اور بیٹے کو بلاجواز گرفتار کر کے لئے گئی ہے اور جھوٹے کیسوں میں پھنسانا چاہتی ہے عدالتی عملے نے چھاپہ مار کر کے دونوں افراد کو رہا کر لیا اور تھانے کے عملے کو ریکارڈ سمیت عدالت طلب کر لیا گیا ہے ۔

Browse Latest Weather News in Urdu

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

رواں سال کا مکمل گلابی چاند  پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

رواں سال کا مکمل گلابی چاند پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان