ملک کے بالائی اور وسطی علاقوں میں مون سون بارشوں کا سلسلہ جاری

بدھ 2 جولائی 2014 15:45

لاہور/سلام آباد( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 2جولائی 2014ء) ملک کے بالائی اور وسطی علاقوں میں مون سون بارشوں کا سلسلہ جاری ہے جبکہ باران رحمت تین روز مزید برسنے کی پیشگوئی کی گئی ہے ۔محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بالائی اور وسطی علاقے مون سون کی بارشوں کا سبب بننے والی ہواں کے زیر اثر ہیں۔ گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران سب سے زیادہ بارش راولاکوٹ میں اکاون ملی میٹر ریکارڈ کی گئی، جبکہ گڑھی دوپٹہ، بارکھان، قصور، پاراچنار، منڈی بہاالدین، مالم جبہ، ملتان، مری، فیصل آباد، رسالپور، گجرات اور ڈی جی خان میں بھی مینہ برسا۔

محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ دو سے تین روز کے دوران اسلام آباد، بالائی پنجاب، بالائی خیبر پختونخوا اور کشمیر میں مون سون کی مزید بارشیں متوقع ہے۔

(جاری ہے)

اس دوران کشمیر،راول پنڈی ،جہلم، چکوال اور اٹک میں چند مقامات پر موسلا دھار بارش ہوسکتی ہے۔ آئندہ چوبیس گھنٹے کے دوران ملک کے بالائی اور وسطی علاقوں میں اکثر مقامات پر مطلع ابر الود رہے گا، جبکہ کشمیر،اسلام آباد،راولپنڈی ،گوجرانوالہ،لاہور، سرگودھا، فیصل آباد،ساہیوال اور ملتان ڈویژن میں بارش بھی متوقع ہے۔

پشاور، مالاکنڈ،ہزارہ، کوہاٹ اور بنوں ڈویژن میں کہیں کہیں تیز ہواں اور گرج چمک کے ساتھ مزید بارش ہوسکتی ہے۔ ڈی جی خان، بہاولپور اور ڈی آئی خان ڈویژن جبکہ بالائی سندھ اور شمالی بلوچستان میں چند مقامات پر بارش کا امکان ہے۔ گزشتہ روز ملک میں سب سے زیادہ گرمی دادو میں پڑی جہاں درجہ حرارت چھیالیس ڈگری ریکارڈ کیا گیا۔

Browse Latest Weather News in Urdu

ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقامات پر آندھی/جھکڑ چلنے اور گرج چمک کے ساتھ مزید بارش کا امکان

ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقامات پر آندھی/جھکڑ چلنے اور گرج چمک کے ساتھ مزید بارش کا امکان

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں موسم خشک رہے گا  ,محکمہ موسمیات

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں موسم خشک رہے گا ,محکمہ موسمیات

گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی

گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی

ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقامات پر بارش اور ژالہ باری کا امکان

ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقامات پر بارش اور ژالہ باری کا امکان

خیبر پختونخوا میں مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہے گا ، محکمہ موسمیات

خیبر پختونخوا میں مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہے گا ، محکمہ موسمیات

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران  ملک کے بیشتر علاقوں میں   گرج چمک کے ساتھ بارش اور چند مقامات پر ژالہ باری کا ..

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش اور چند مقامات پر ژالہ باری کا ..

محکمہ موسمیات نے مری،گلیات اور گردونواح میں 29 اپریل تک بارشوں کی پیشنگوئی

محکمہ موسمیات نے مری،گلیات اور گردونواح میں 29 اپریل تک بارشوں کی پیشنگوئی

مری، گلیات اور گردونواح میں 29 اپریل تک بارشوں، آندھی اور طوفان کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

مری، گلیات اور گردونواح میں 29 اپریل تک بارشوں، آندھی اور طوفان کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق

آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق

محکمہ موسمیات نے اگلے چار روز تک طوفانی بارش اور ژالہ باری کی پیشگوئی ،متعلقہ اداروں کو الرٹ جاری

محکمہ موسمیات نے اگلے چار روز تک طوفانی بارش اور ژالہ باری کی پیشگوئی ،متعلقہ اداروں کو الرٹ جاری

وفاقی دارالحکومت میں پولن کی مجموعی مقدار میں کمی ریکارڈ

وفاقی دارالحکومت میں پولن کی مجموعی مقدار میں کمی ریکارڈ

ملک کے مختلف حصوں میں آندھی، جھکڑاور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے،  محکمہ موسمیات

ملک کے مختلف حصوں میں آندھی، جھکڑاور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات