مزدور وں کی کم سے کم اجرت 20 ہزار روپے مقر ر

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 14 جون2021ء)پنجاب حکومت کی جانب سے آئندہ مالی سال کے بجٹ میں مزدور وں کی کم سے کم اجرت 17,500روپے ماہانہ سے بڑھا کر 20000روپے ماہانہ مقرر کرنے کی تجویز دی گئی ہے ۔

Your Thoughts and Comments