پروفیسر جی این قریشی کے والد انتقال کرگئے، جسٹس ہیلپ لائن و ممتاز شخصیات کا اظہار تعزیت

جمعہ 30 جولائی 2021 19:03

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 30 جولائی2021ء) پروفیسر جی این قریشی ایڈووکیٹ (پیٹرن جسٹس ہیلپ لائن)کے والد کے انتقال پر جسٹس ہیلپ لائن کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی نے اظہار تعزیت کی ہے اور مرحوم کے ایصال ثواب کیلئے مغفرت کی دعا کی ہے۔

(جاری ہے)

علاوہ ازیں فیڈرل سروسیزیز ٹریبوبنل کے چیئرمین جسٹس ر قاضی خالد علی، سابق جسٹس اٹارنی جنرل انور منصور خان، وفاقی سیکرٹری حکومت پاکستان شعیب احمد صدیقی، ڈائریکٹر جنرل لیگل ایڈ و جسٹس اتھارٹی حکومت پاکستان ڈاکٹر محمد رحیم اعوان،سابق جسٹس شہاب سرکی، جسٹس ہیلپ لائن کے صدر ایڈووکیٹ ندیم شیخ، عاصم اقبال ایڈووکیٹ، سلیم مائیکل ایڈووکیٹ، حارث امین بھٹی، مزدور رہنما سید ذولفقار شاہ، سابق ڈائریکٹر ایف آئی اے سید اسرار علی و دیگر ممتاز شخصیات نے پروفیسر جی این قریشی سے انکے والد کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔

Browse Latest Weather News in Urdu

(کل)ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہوا ں اورگرج چمک کیساتھ بارش کا امکان

(کل)ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہوا ں اورگرج چمک کیساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤ ں اورگرج چمک کے ساتھ  بارش کا امکان

ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤ ں اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

رواں سال کا مکمل گلابی چاند  پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

رواں سال کا مکمل گلابی چاند پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش