جیکب آباد: پولیس کا کباڑی کی دوکان پر چھاپہ ،واپڈا کی ایل ٹی تاریں بر آمد ،تین افراد گرفتار

اتوار 1 اگست 2021 22:00

۔جیکب آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 01 اگست2021ء) جیکب آباد پولیس کا کباڑی کی دوکان پر چھاپہ ،واپڈا کی ایل ٹی تاریں بر آمد ،تین افراد گرفتار تفصیلات کے مطابق جیکب آباد کی ائیر پورٹ پولیس ے صدر بازار میں کباڑی کی دوکان پر چھاپہ مارکر واپڈا کی ایل ٹی تاریں برآمد کرنے کا دعوی کیا ہے پولیس نے کباڑی اسلام الدین ،مہراب سولنگی اور غلام حیدر کو گرفتار کرکے لاکپ کر دیا ،تاحال واقع کا مقدمہ درج نہ ہو سکا تھا۔

Browse Latest Weather News in Urdu

(کل)ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہوا ں اورگرج چمک کیساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤ ں اورگرج چمک کے ساتھ  بارش کا امکان

مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

رواں سال کا مکمل گلابی چاند  پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش