محکمہ موسمیات کی اگلے چوبیس گھنٹوں کے دوران راولپنڈی ، اسلام آباد اور لاہور میں بارش کی پیشن گوئی

بدھ 23 جولائی 2014 14:04

محکمہ موسمیات کی اگلے چوبیس گھنٹوں کے دوران راولپنڈی ، اسلام آباد اور لاہور میں بارش کی پیشن گوئی

اسلام آباد/ لاہور/ راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔23جولائی۔2014ء) محکمہ موسمیات نے اگلے چوبیس گھنٹوں کے دوران راولپنڈی ، اسلام آباد اور لاہور میں بارش کی پیشن گوئی کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک کے دیگر علاقوں میں موسم خشک اور گرم رہے گا۔محکمہ موسمیات کے مطابق راولپنڈی ، اسلام آباد ، گوجرانوالہ ، ، سرگودھا اور مالاکنڈ ڈویژن میں بھی رم جھم کی پیش گوئی کی گئی ہے۔

وسطی بھارت سے ہوا کا کم دباوٴ جنوبی سندھ میں داخل ہوگا جس کے بعد رات میرپور خاص میں موسلا دھار بارش ہوگی ۔ بارشوں کا سلسلہ دو روز تک جاری رہنے کا امکان ہے ۔ کراچی سمیت سندھ کے ساحلی علاقوں میں بوندا باندی بھی ہوگی ، ملک کے دیگر علاقوں میں موسم خشک اور گرم رہے گا۔ ادھر کراچی کے مختلف علاقوں میں ہلکی رم جھم پھنوار برسنے کے بعد موسم کی سختی ماند پڑ گئی۔

(جاری ہے)

علی الصبح مختلف علاقوں صدر، کلفٹن، ڈیفنس، قیوم آباد، شاہراہ فیصل، کالا پل اور ملحقہ علاقوں میں ہلکی بارش ہوئی جس کے بعد موسم نے پلٹی کھائی اور یک دم تبدیل ہوگیا، بارش کے بعد سڑکوں پر پانی تو جمع نہ ہوا البتہ سڑکوں پر پھسلن کے باعث کئی حادثات پیش آئے، اکثر حادثات موٹرسائیکل سواروں کے ساتھ پیش آئے جو بریک لگاتے ہوئے اچانک پھسل گئے ‘ بارش کے بعد خاکروب بھی سڑکوں پر نکل آئے اور نالیوں کے گرد جمع کچرا صاف کرکے انہیں کلیئر کردیا۔

Browse Latest Weather News in Urdu

اگلے 5 دنوں میں طوفانی بارشوں کے باعث کسانوں کا بے تحاشہ نقصان ہونے کا خدشہ

اگلے 5 دنوں میں طوفانی بارشوں کے باعث کسانوں کا بے تحاشہ نقصان ہونے کا خدشہ

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہے گا،محکمہ موسمیات

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہے گا،محکمہ موسمیات

(کل)ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہوا ں اورگرج چمک کیساتھ بارش کا امکان

(کل)ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہوا ں اورگرج چمک کیساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤ ں اورگرج چمک کے ساتھ  بارش کا امکان

ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤ ں اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

رواں سال کا مکمل گلابی چاند  پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

رواں سال کا مکمل گلابی چاند پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات