بارش اور پہاڑوں پر برف پگھلنے سے دریاوں کے بہاؤ میں اضافہ

بدھ 23 جولائی 2014 15:24

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔23جولائی۔2014ء) بالائی علاقوں میں بارش اورپہاڑوں پربرف پگھلنے سے دریاوں کے بہاؤمیں اضافہ جاری رہا ارسا کے مطابق تربیلا ڈیم میں پانی کی آمد ایک لاکھ اڑسٹھ ہزار اور اخراج ایک لاکھ نوے ہزارکیوسک ہے، تربیلا ڈیم میں پانی کی سطح چودہ سو بیاسی فٹ ہے جو ڈیڈ لیول سے ایک سودو فٹ بلند ہے جبکہ منگلاڈیم میں پانی کی آمد تینتالیس ہزار اور اخراج پندرہ ہزار کیوسک ریکارڈ کیا گیا۔

(جاری ہے)

منگلاڈیم میں پانی کی سطح بارہ سو سولہ فٹ ہے جو ڈیڈ لیول سے ایک سو چھہتر فٹ بلندہے،اس کے علاوہ دریائے چناب پرمرالہ کے مقام پر پانی کا بہاؤ 38 ہزارکیوسک ریکارڈ کیا گیاہے۔

Browse Latest Weather News in Urdu

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہے گا،محکمہ موسمیات

(کل)ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہوا ں اورگرج چمک کیساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤ ں اورگرج چمک کے ساتھ  بارش کا امکان

مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

رواں سال کا مکمل گلابی چاند  پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا