جڑواں شہروں میں بارش ،لاہور میں آئندہ چوبیس گھنٹوں میں بارش کا امکان

جمعرات 24 جولائی 2014 11:48

جڑواں شہروں میں بارش ،لاہور میں آئندہ چوبیس گھنٹوں میں بارش کا امکان

لاہور ،اسلام آباد ،کراچی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔24جولائی 2014ء) موسم کی انگڑائی نے ایک بار پھر گرمی کو مات دیدی ،راولپنڈی،اسلام آباد میں برستے بادلوں نے رت ہی بدل دی ، لاہور میں سورج نے منہ چھپایا تو پارہ بھی گرگیا موسم کا حال بتانے والوں نے آج پھر بادل برسنے کی خوشخبری سنائی ہے۔ رات گئے جڑواں شہروں میں کالی گھٹاؤں نے گرمی پر خوب غصہ نکالا آسمان سے پانی برسا تو گرمی کا پارہ بھی گرگیا ،مینہہ میں نہا کر نظارے بھی نکھر گئے، درجہ حرارت کم ہونے پر روزہ داروں نے بھی سکھ کا سانس لیا،۔

لاہور میں بدھ کی شام کچھ علاقوں میں بارش کے ساتھ ساتھ ژالہ باری بھی ہوئی ، جمعرات کی صبح بھی سرمئی گھٹاؤں نے سورج کو چھپا لیا ۔ بدھ اور جمعرات کی درمیانی شب سرگودھا اور گوجرانوالہ میں بھی خوب رم جھم ہوئی ، موسم کا حال بتانے والوں نے اگلے چوبیس گھنٹوں کے دوران بالائی پنجاب،اسلام آباد،مالاکنڈ،پشاور،کوہاٹ ،حیدر آباد، میر پور خاص اور بنوں میں بارش کی پیش گوئی کی ہے ۔

(جاری ہے)

عید کے دنوں میں بھی موسم خوشگوار رہنے کی خوشخبری سنائی گئی ہے ۔

لاہور ،اسلام آباد ،کراچی (دنیا نیوز ) موسم کی انگڑائی نے ایک بار پھر گرمی کو مات دیدی ،راولپنڈی،اسلام آباد میں برستے بادلوں نے رت ہی بدل دی ، لاہور میں سورج نے منہ چھپایا تو پارہ بھی گرگیا

موسم کا حال بتانے والوں نے آج پھر بادل برسنے کی خوشخبری سنائی ہے۔

رات گئے جڑواں شہروں میں کالی گھٹاؤں نے گرمی پر خوب غصہ نکالا آسمان سے پانی برسا تو گرمی کا پارہ بھی گرگیا ،مینہہ میں نہا کر نظارے بھی نکھر گئے، درجہ حرارت کم ہونے پر روزہ داروں نے بھی سکھ کا سانس لیا،۔لاہور میں بدھ کی شام کچھ علاقوں میں بارش کے ساتھ ساتھ ژالہ باری بھی ہوئی ، جمعرات کی صبح بھی سرمئی گھٹاؤں نے سورج کو چھپا لیا ۔

بدھ اور جمعرات کی درمیانی شب سرگودھا اور گوجرانوالہ میں بھی خوب رم جھم ہوئی ، موسم کا حال بتانے والوں نے اگلے چوبیس گھنٹوں کے دوران بالائی پنجاب،اسلام آباد،مالاکنڈ،پشاور،کوہاٹ ،حیدر آباد، میر پور خاص اور بنوں میں بارش کی پیش گوئی کی ہے ۔ عید کے دنوں میں بھی موسم خوشگوار رہنے کی خوشخبری سنائی گئی ہے ۔ - See more at: http://urdu.dunyanews.tv/index.php/ur/Pakistan/230151#sthash.hUTCDVkG.dpuf

Browse Latest Weather News in Urdu

(کل)ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہوا ں اورگرج چمک کیساتھ بارش کا امکان

(کل)ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہوا ں اورگرج چمک کیساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤ ں اورگرج چمک کے ساتھ  بارش کا امکان

ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤ ں اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

رواں سال کا مکمل گلابی چاند  پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

رواں سال کا مکمل گلابی چاند پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش