فیصل آباد، وراثتی حق مانگنے پر بھائی کے ہاتھوں بہن قتل

جمعرات 16 ستمبر 2021 21:25

فیصل آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 16 ستمبر2021ء) زمین سے وراثتی حق مانگنے کے تنازع پر مشتعل بھائی کے ہاتھوں بہن قتل، ملزم فرار، پولیس نے ملزم کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔

(جاری ہے)

بتایا گیا ہے کہ تھانہ کر کے علاقہ ٹھٹھہ سجاول کے رہائشی مدد علی کا اسی علاقہ میں موجود سوا دو ایکڑ اراضی پر وراثتی حق مانگنے پر اپنی بہن کوثر بی بی سے تنازع چلا آ رہا تھا، گزشتہ روز مذکوریہ اپنے خاوند کے ہمراہ کھیتوں میں پانی لگانے گئی وہاں پر موجود مدد علی نے وراثتی حق مانگنے کے جھگڑے پر اسے فائرنگ کر کے ابدی نیند سلا دیا، قتل کی لرزہ خیز واردات کے بعد ملزم موقع سے فرار ہو گیا، پولیس نے قتل کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی۔

Browse Latest Weather News in Urdu

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

رواں سال کا مکمل گلابی چاند  پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان