مون سون کی ممکنہ بارشوں سے نمٹنے کیلئے کنٹونمنٹ بورڈ حیدرآباد کے دفتر میں "رین ایمرجنسی سینٹر"قائم

پیر 11 اگست 2014 23:00

حیدرآباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔11اگست۔2014ء)کنٹونمنٹ بورڈ حیدآباد کے ایگزیکٹیو افسر نے بتایا ہے کہ مون سون کی ممکنہ بارشوں سے نمٹنے کیلئے کنٹونمنٹ بورڈ حیدرآباد کے دفتر میں فون نمبر 9200102,9200105کے ساتھ"رین ایمرجنسی سینٹر"قائم کیا گیا ہے جو24گھنٹے کام کرے گا، ڈاکٹر فرید الدین شیخ سیل نمبر 0333-2609100، فخر امام سیل نمبر 0315-8147980، رونق عباس زیدی سیل نمبر 0300-5456639، عارف دانش سیل نمبر 0300-9243715، احمر عثمانی سیل نمبر 0333-3798229، کامران خان سیل نمبر 0321-8166986، نور مصطفی شیخ سیل نمبر 0334-2778718اور معین خان سیل نمبر 0334-3379564پر مشتمل ایک کرائسز مینجمنٹ ٹیم بھی تشکیل دی گئی ہے جوکہ بارشوں کے دوران لوگوں کی شکایات اور مسائل کے بر وقت ازالے کیلئے کام کریگی۔

Browse Latest Weather News in Urdu

آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق

محکمہ موسمیات نے اگلے چار روز تک طوفانی بارش اور ژالہ باری کی پیشگوئی ،متعلقہ اداروں کو الرٹ جاری

وفاقی دارالحکومت میں پولن کی مجموعی مقدار میں کمی ریکارڈ

ملک کے مختلف حصوں میں آندھی، جھکڑاور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے،  محکمہ موسمیات

اگلے 5 دنوں میں طوفانی بارشوں کے باعث کسانوں کا بے تحاشہ نقصان ہونے کا خدشہ

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہے گا،محکمہ موسمیات

(کل)ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہوا ں اورگرج چمک کیساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤ ں اورگرج چمک کے ساتھ  بارش کا امکان

مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات