بدنام زمانہ ڈاکو نثار احمد کی گرفتاری پراسسٹنٹ سپرنٹنڈنٹ آف پولیس کوئٹہ پری گل ترین کوسلام پیش کرتے ہیں،ترجمان پی ٹی آئی بلوچستان

منگل 21 ستمبر 2021 00:20

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 ستمبر2021ء) اسسٹنٹ سپرنٹنڈنٹ آف پولیس کوئٹہ ( اے ایس پی ) پری گل ترین کو بدنام زمانہ ڈاکو نثار احمد کی گرفتاری پر سلام پیش کرتے ہیں اس امید کیساتھ کہ انکو حقیقی معنوں میں قانون کے کٹہرے میں لاکر سزا دی جائے جو سب کیلئے عبرت ہو ناکہ عام کیسز کی طرح صرف خانہ پوری ہو اور ملزم چند بعد دوبارہ سے غریب عوام کو لوٹتا رھے یہ بات پاکستان تحریک انصاف کے ترجمان محمد آصف ترین نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہی کہ اے ایس پی پری گل ترین کی بہادری عورتوں کے علاوہ پوری قوم کیلئے فخر کی بات ھیانہوں نے جسطرح بلوچستان کے قبائلی معاشرے میں پہلی اے ایس پی آفیسر بن کر تاریخ رقم کی اس طرح آج اپنے بہادری، ایمانداری ، جراتمندانہ فیصلوں اور اپنی صلاحیتوں کو بروئے کار لاتے ہوئے عملی طور پر اعلی کرداد اور ایک ایماندار پولیس افسر کی مثال قائم کی جس کی دلیل گزشتہ پری گل ترین کی سربراہی میں کوئٹہ کینٹ پولیس تھانے کے عملے نے کارروائی کرتے ہوئے لوگوں سے لاکھوں روپے فراڈ کے کیس میں نامزد بدنام زمانہ ملزم نثار احمد کوگرفتار کرلیاہے جو عرصہ دراز سے لوگوں کوکاروبار کاجانسہ دیکر سینکڑوں لوگوں سے پیسے لیکر فراڈ کرتا تھا انکی سربراہی میں پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش شروع کردی ھیانشااللہ بہت جلد قانونی تقاضے پورے کرتے ہوئے ملزم کو اسکی کئے جرم کی سزا ملے گی تاکہ باقی لوگوں کے لئے بھی مثال قائم ہو جس کے لئے تحریک انصاف ہر فورم پر آواز بلند کرے گی

Browse Latest Weather News in Urdu

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

رواں سال کا مکمل گلابی چاند  پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

رواں سال کا مکمل گلابی چاند پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان