جماعت اسلامی پاکستان نے پنجاب میں عوامی رابطہ مہم کا آغاز کر دیا

بدھ 22 ستمبر 2021 15:03

سرگودھا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 ستمبر2021ء) جماعت اسلامی پاکستان نے پنجاب میں عوامی رابطہ مہم کا آغاز کر دیا جس کے زریعے عوام کو بیدار کر کے جماعت اسلامی کے پیغام کو گھر گھر پہنچانا ہے۔

(جاری ہے)

زرائع کے مطابق جماعت اسلامی کی رابطہ مہم کامیاب بنانے کے ئے مرکزی اور صوبائی قیادت نے کارکنان کو متحرک کر دیا اور اس سلسلہ میں امیر صوبہ پنجاب ڈاکٹر طارق سلیم نے سرگودھا کا دورہ کر کے زمہ داران کو رابطہ عوام مہم کو بھرپور انداز میں چلانے اور اپنا پیغام گھر گھر پہنچانے کی ہدایات دیں اور اس حوالہ سے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ پنجاب بھر میں 21ستمبر سے 22 اکتوبر تک رابطہ عوام مہم کا ا?غاز کردیا گیا ہے۔

اس موقع پر ان کے ہمراہ ضلع سرگودھا کے ذمہ داران ڈاکٹر محمد فاروق ،ڈاکٹر طاہر فاروق، میاں انعام الحق،ملک انور،ملک محمود حسین اعوان ،شمس نوید چیمہ اور ملک فضل اعوان اور دیگر بھی تھے۔جنہوں نے رابطہ عوام مہم کو 22 اکتوبر تک جاری رکھ کر بھرپور انداز میں چلانے کے لئے اپنے لائحہ عمل سے آگاہ کیا۔

Browse Latest Weather News in Urdu

مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

رواں سال کا مکمل گلابی چاند  پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

رواں سال کا مکمل گلابی چاند پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..