سرگودھا،ساتویں جماعت کی طالبہ سے رکشہ ڈرائیور کی ساتھی سمیت زیادتی، ویڈیو بنا کر بلیک میل کرتا رہا

طبیعت خراب ہونے پر طالبہ نے بھائی کو آگاہ کردیا،ملزمان کے خلاف مقدمہ درج ،ایک ملزم گرفتار

ہفتہ 23 اکتوبر 2021 14:10

سرگودھا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 اکتوبر2021ء) ساتویں جماعت کی طالبہ کو رکشہ ڈرائیور نے ساتھی کے ہمراہ زیادتی کا نشانہ بنا کر ویڈیو کے زریعے بلیک میل کر کے کئی بار اپنی ہوس کا نشانہ بنا ڈالا جس کے باعث طبیعت ناز ساز ہونے پر طالبہ نے بھائی کو واقعہ سے آگاہ کرتے ہوئے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کروا دیا جس پر پولیس ایک ملزم کو گرفتار کر کے ساتھی کی تلاش میں مصروف تفتیش ہے۔

زرائع کے مطابق چوآسیدان شاہ کے علاقہ محلہ ڈھیری سے بھنڈر کا رکشہ ڈرائیور عادل مختار ساتویں جماعت کی طالبہ (ع )کو گھر سے گورنمنٹ گرلز سکول اور سکول سے گھر لانے پر معمور تھا کہ دو ماہ قبل رکشہ ڈرائیور طالبہ کو سکول سے گھر لانے کی بجائے رکشہ میں سوار کر کے جنگل میں لے گیا۔

(جاری ہے)

جہاں اس کا ساتھی فیصل اور عرف پہلے سے موجود تھا جنہوں نے طالبہ کو ڈرا دھمکایا اور اپنی ہوس کا نشانہ بنا ڈالا جس کی ویڈیو بنا کر بلیک میل کرتے ہوئے رکشہ ڈرائیور نے طالبہ کو کئی بار اپنی ہوس کا نشانہ بنا ڈالا۔

جس کے باعث طالبہ کی طبعیت ناساز رہنے لگی تو نے اپنے بھائی تنویر کو واقعہ سے آگاہ کردیا اور تھانہ میں پولیس کو اپنا بیان دیتے ہوئے ملزمان کے واقعہ کا مقدمہ درج کروا دیا جس پر پولیس نے مقدمہ میں ملوث ایک ملزم کو گرفتارکرکے ساتھی ملزم کی تلاش میں چھاپے مارے اور تاحال مصروف تفتیش ہے۔

Browse Latest Weather News in Urdu

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

رواں سال کا مکمل گلابی چاند  پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

رواں سال کا مکمل گلابی چاند پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان