الپوری،موسم نے رت بدلی، ہلکی بارش اور ٹھنڈی ہواؤں اور گہرے بادلوں سے موسم خوشگوار اور ٹھنڈا ہوگیا

جمعہ 29 اگست 2014 20:47

الپوری(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔29اگست۔2014ء) ضلع شانگلہ میں موسم نے رت بدلی، گزشتہ دو دنوں سے ہلکی بارش اور ٹھنڈی ہواوؤں اور گہرے بادلوں سے موسم خوشگوار اور ٹھنڈا ہوگیا ہے ۔

(جاری ہے)

ضلع شانگلہ میں مون سون کی اخیری بارشوں سے موسم ٹھنڈا اور خوشگوار ہوگیا ہے سیاحوں نے موسم سے خوب لطف اٹھا لیا ہے ضلع شانگلہ سیاحو ں کیلئے ایک دلکش مقام ہے یہاں صاف و شفاف پانی کی چشمے اور گنگوناتی ندیاں ،سدا بہار جنگلات اور بلند وبالا آبشار اور جھیلیں اور ہر طرف سبزہ ہی سبزہ سیاحوں کیلئے ایک صاف ماحول فراہم کرتا ہے دوسری طرف حکومت کی عدم توجہ کی وجہ سے یہاں نہ کوئی اچھا ہوٹل ہے اور نہ ہی سڑکوں کی ھالت اچھی ہے ضلع شانگلہ سیاحوں کیلئے انتہائی اچھی جگہ ہے لیکن سہولیات نہ ہونے سے سیاحوں کیلئے مشکلات پیش آرہے ہیں اگر حکومت ضلع شانگلہ میں سڑکوں گیسٹ ہاوسزاور دوسرے سہولیات مہیا کریں تو یہ علاقہ سیاحت کیلئیانتہائی موزون علاقہ ہے۔

Browse Latest Weather News in Urdu

ملک کے مختلف حصوں میں آندھی، جھکڑاور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے،  محکمہ موسمیات

اگلے 5 دنوں میں طوفانی بارشوں کے باعث کسانوں کا بے تحاشہ نقصان ہونے کا خدشہ

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہے گا،محکمہ موسمیات

(کل)ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہوا ں اورگرج چمک کیساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤ ں اورگرج چمک کے ساتھ  بارش کا امکان

مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

رواں سال کا مکمل گلابی چاند  پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا