کراچی میں سردی کی لہر میں شدت اگلے ہفتے سے شروع ہوگئی،محکمہ موسمیات

جمعہ 3 دسمبر 2021 15:46

کراچی میں سردی کی لہر میں شدت اگلے ہفتے سے شروع ہوگئی،محکمہ موسمیات
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 03 دسمبر2021ء) محکمہ موسمیات نے کراچی والوں کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ سردی کی لہر میں شدت اگلے ہفتے سے شروع ہوگئی۔ خصوصی گفتگو کے دوران چیف میٹرو لوجسٹ سردار سرفرازنے کہا کہ آنے والے دنوں میں کراچی کا درجہ حرارت 2 سے 3 ڈگری سینٹی گریڈ گر سکتا ہے۔

(جاری ہے)

کراچی میں سردی میں شدت سے متعلق سردار سرفراز کا کہنا تھا کہ شہر قائد میں شدید سردی کی پہلی لہر 6 سے 7 دسمبر تک شروع ہوجائے۔ جس کے بعد بتدریج کراچی میں سردی کی شدت میں اضافہ ہوگا۔کراچی میں سردی کب تک قیام کرے گی اس سوال کے جواب میں چیف میٹرو لوجسٹ نے بتایا کہ کراچی میں اس دفعہ سردی جنوری کے اخر تک برقرار رہے گی، جب کہ جنوری میں کراچی سمیت ملک بھر میں شدید سردی متوقع ہے۔

Browse Latest Weather News in Urdu

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

رواں سال کا مکمل گلابی چاند  پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان