کوئی ان ہاؤس تبدیلی نہیں ہو رہی،عمران خان ہی وزیر اعظم رہیں گے،پرویزخٹک

قرضے لینے میں ہمارا کوئی قصور نہیں، سابق ادوار میں چوری شدہ قرضوں کی ادائیگی ہم کر رہے ہیں،وزیردفاع

اتوار 5 دسمبر 2021 18:40

کوئی ان ہاؤس تبدیلی نہیں ہو رہی،عمران خان ہی وزیر اعظم رہیں گے،پرویزخٹک
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 05 دسمبر2021ء) وزیردفاع پرویزخٹک نے کہا ہے کہ کوئی ان ہاؤس تبدیلی نہیں ہو رہی،عمران خان ہی وزیر اعظم رہیں گے۔قرضے لینے میں ہمارا کوئی قصور نہیں، سابق ادوار میں چوری شدہ قرضوں کی ادائیگی ہم کر رہے ہیں۔

(جاری ہے)

پشاورمیں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پرویزخٹک نے کہا کہ میں نوشہرہ میں جلسے نہیں کرتا اور مجھے کوئی وہاں آنے سے نہیں روک سکتا، کوئی ان ہاؤس تبدیلی نہیں ہو رہی،عمران خان ہی وزیر اعظم رہیں گے، کورونا کے باعث طلب بڑھی ہے اور رسید میں کمی ائی ہے، طلب اور رسید میں فرق کے باعث دنیا بھر میں اشیاء خوردونوش کی قیمتیں بڑھی ہے، قرضے لینے میں ہمارا کوئی قصور نہیں،پرویزخٹک کاکہنا تھا کہ سابق ادوار میں چوری شدہ قرضوں کی ادائیگی ہم کر رہے ہیں، اگر جانچ پڑتال کیا جائے تو اس مشکل دور میں ہم نے صرف پانچ ارب ڈالرز کا قرضہ لیا ہے، رواں سال ملک کی برآمدات میں تین گناہ اضافہ ہوا ہے، ٹی ایل پی کے چند نوجوان کی جوش کی وجہ ایک پارٹی پر پابندی تو نہیں لگائی جا سکتی۔

Browse Latest Weather News in Urdu

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

رواں سال کا مکمل گلابی چاند  پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

رواں سال کا مکمل گلابی چاند پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان