محتسب سندھ کی مداخلت پر طالب علم کو10 سال بعد گولڈمیڈل تفویض کر دیا گیا

منگل 7 دسمبر 2021 17:07

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 07 دسمبر2021ء) محتسب اعلی سندھ اعجاز علی خان کی مداخلت پر طالب علم کودس سال بعد اپنا گولڈ میڈل اور میرٹ سند مل گئی۔

(جاری ہے)

محمد زاہد نے صوبائی محتسب کو دی گئی شکایت میں بتایا کہ انھوں نے سندھ بورڈ آف ٹیکنیکل ایجوکیشن ، کراچی سے پاور ٹیکنالوجی میں ڈپلومہ کا امتحان امتیازی نمبروں سے پاس کیا اور انھیں بورڈ کی طرف سے گولڈ میڈل دینے کا فیصلہ کیا گیا تھا تاہم باوجود کافی عرصہ گزر جانے کے مطلوبہ گولڈ میڈل انھیں نہیں دیا گیا۔صوبائی محتسب کی مداخلت پر بورڈنے انھیں گولڈ میڈل اور میرٹ سند تفویض کر دی۔ جو چیئرمین سندھ بورڈ آف ٹیکنیکل ایجوکیشن کی موجودگی میں شکایت کنندہ محمد زاہد کو پیش کر دی گئی جس پر انھوں نے اظہارِ تشکر ادا کیا۔

Browse Latest Weather News in Urdu

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

رواں سال کا مکمل گلابی چاند  پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان