بڑھتی ہوئی مہنگائی نے ٹھیکیدار طبقے کو زیادہ متاثر کیا ہے، ،کنٹریکٹرز ایسوسی ایشن آف بلوچستان

تعمیراتی صنعت کو سہارا دینے اور کنٹریکٹرز کو مزید خسارے سے بچانے کیلئے حکومت فوری طور پر نیا کمپوزٹ شیڈول ریٹ جاری کرکے ٹھیکیداروں کو اپنی جیب سے خرچ کرنے پر مجبور نہ کیا جائے

منگل 7 دسمبر 2021 23:59

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 07 دسمبر2021ء) کنٹریکٹرز ایسوسی ایشن آف بلوچستان کے مرکزی پریس ریلیز میں کہا گیا ہے کہ بڑھتی ہوئی مہنگائی نے ٹھیکیدار طبقے کو زیادہ متاثر کیا ہے، تعمیراتی صنعت کو سہارا دینے اور کنٹریکٹرز کو مزید خسارے سے بچانے کیلئے حکومت فوری طور پر نیا کمپوزٹ شیڈول ریٹ جاری کرکے ٹھیکیداروں کو اپنی جیب سے خرچ کرنے پر مجبور نہ کیا جائے کیوں کہ گزشتہ تین سالوں میں جس برق رفتاری کے ساتھ مہنگائی میں اضافہ ہوا ہے جس کی وجہ سے تمام تعمیراتی میٹریل سمینٹ،سریا،بجری، فیول، اور تعمیراتی افراد سے وابستہ افراد اور ملازمین کی اجرت میں بے تحاشہ اضافہ ہوا ہے، مگر پرانے ریٹ کے باعث ٹھیکیداروں کو 45فیصد اپنی جیب سے خرچ کرنا پڑتا ہے۔

(جاری ہے)

پریس ریلیز میں حکومت بلوچستان کے وزیر اعلیٰ چیف سیکرٹری اور دیگر ذمہ دار حکام سے اپیل کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ ٹھیکداروں کو ریلیف فراہم کرتے ہوئے موجودہ مہنگائی کے حساب سے ان کو فیصد فراہم کی جائے تاکہ احسن طریقے سے ٹھیکدار حضرات اپنا کام جاری رکھ سکیں۔

Browse Latest Weather News in Urdu

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

رواں سال کا مکمل گلابی چاند  پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

رواں سال کا مکمل گلابی چاند پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان