وزیر اعلیٰ پنجاب کی ہدایت پرصوبائی وزیر زراعت ڈاکٹرفرخ جاویدکا شدید بار ش میں اوکاڑہ کا ہنگامی دورہ ،

ڈی ایچ کیواوکاڑہ میں زخمیوں کی عیادت کی؛ متاثرین کی امداد کیلئے تمام تر وسائل بروکار لائیں گے‘ڈاکٹر فرخ جاوید

جمعرات 4 ستمبر 2014 23:10

لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔4ستمبر 2014ء ) وزیر اعلیٰ پنجاب کی ہدایت پرصوبائی وزیر زراعت ڈاکٹرفرخ جاویدنے شدید بار ش میں اوکاڑہ کا ہنگامی دورہ کیا۔ ڈاکٹر فرخ جاوید نے ڈی ایچ کیو ہسپتال اوکاڑہ میں دیواریں اور مکان گرنے سے زخمی ہونے والے افراد کی عیادت کی۔ صوبائی وزیر زراعت نے ضلعی انتظامیہ کو ان زخمیوں کو بہترین طبی سہولیات فراہم کرنے کی ہدایت کی ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق حالیہ دنوں میں ہونے والی شدید بارشوں کے پیش نظر وزیر اعلیٰ پنجاب اور انکی پور ی ٹیم پوری طرح متحرک ہے اور بارش سے ہونے والے نقصانات کے ازالہ کیلئے تمام مشینری کو متحرک کر دیا ہے۔ صوبائی وزیر زراعت ڈاکٹر فرخ جاوید اسی غرض سے ساہیوال ڈویژن میں ہیں جہاں انہوں نے تمام ضلعی انتظامیہ سے ملاقات کی اور سنگین حالات کے پیش نظر انہیں الرٹ رہنے کی ہدایت کی۔

اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے صوبائی وزیر زراعت نے کہا کہ پنجاب حکومت مصیبت اور امتحان کی گھڑی میں عوام کو اکیلا نہیں چھوڑے گی۔ صوبائی وزیر زراعت نے ضلعی انتظامیہ کو ہدایت کی ہے کہ حالیہ بارشوں سے متاثر ہ عمارتوں کا سروے کریں تاکہ متاثرین کی امداد کی جا سکے۔ انہوں نے کہا کہ حکومت پنجاب متاثرین کی مشکلات دور کرنے کیلئے تمام تر وسائل بروکار لائے گی۔

Browse Latest Weather News in Urdu

ملک کے مختلف حصوں میں آندھی، جھکڑاور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے،  محکمہ موسمیات

ملک کے مختلف حصوں میں آندھی، جھکڑاور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

اگلے 5 دنوں میں طوفانی بارشوں کے باعث کسانوں کا بے تحاشہ نقصان ہونے کا خدشہ

اگلے 5 دنوں میں طوفانی بارشوں کے باعث کسانوں کا بے تحاشہ نقصان ہونے کا خدشہ

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہے گا،محکمہ موسمیات

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہے گا،محکمہ موسمیات

(کل)ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہوا ں اورگرج چمک کیساتھ بارش کا امکان

(کل)ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہوا ں اورگرج چمک کیساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤ ں اورگرج چمک کے ساتھ  بارش کا امکان

ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤ ں اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

رواں سال کا مکمل گلابی چاند  پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

رواں سال کا مکمل گلابی چاند پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا