قائد نے پاکستان بنا یا عمران خان اسکی بقا ء کی جنگ لڑے رہے ہیں‘نوید شر یف

منگل 18 جنوری 2022 13:38

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 جنوری2022ء) پاکستان تحریک ا نصا ف کے سنیئر مرکزی رہنما، ایڈوائز ٹومنسٹری اوورسیزنوید شر یف نے کہا ہے کہ قائد اعظم نے پاکستان بنا یا عمران خان اس کی بقا ء کی جنگ لڑے رہے ہیں،سا بق کرپٹ حکمرانوں اورکرپشن نے پاکستان کو تباہ کیا، عمران خان ہی اس قوم کی آخری امید ہیں ، قائد اعظم محمد علی جناح کے بعد عمران خان سب سے بڑے لیڈ ر ہیں۔

(جاری ہے)

اپنے بیان میں انہوں نے کہاکہ و زیر اعظم عمران خان کی قیادت میں جیسے جیسے پاکستان بہتری اور خوشحالی کی جانب بڑھ رہا ہے اپوزیشن کی سیاست تاریک ہوتی جارہی ہے، اپوزیشن کی کسی جماعت کے پاس ملک او رعوام کی بہتری کا کوئی ایجنڈا نہیں، عوام کئی دہائیوں تک آزمائے ہوئے او رناکام چہروں کو کبھی دوبارہ اقتدار میں آنے کا موقع نہیں دیں گے۔ انہو ں نے کہاکہ( ن) لیگ اور پیپلزپارٹی کی لوٹ مار کی سیاست کا خاتمہ ہو چکاہے،قا ئد کے پاکستان کو تباہ کرنے والی سیا سی جماعتیں نشا ن عبر ت بن چکی ہیں اب یہ کبھی اقتدارمیں نہیں آ سکیں گی ،پی ٹی آئی ملک کی سب سے بڑی جماعت بن چکی ہے 2023کے انتخابا ت میں بھی پی ٹی آئی ہی کلین سو پ کرے گی۔

Browse Latest Weather News in Urdu

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

رواں سال کا مکمل گلابی چاند  پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

رواں سال کا مکمل گلابی چاند پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان